دنیا
چین کا آبنائے ہرمز سے تین جہازوں کو گزرنے دینے پر اظہار تشکر
آبنائے ہرمز کو ایران نے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے دوران تقریباً بند کر رکھا ہے
بیجنگ نے منگل کے روز اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین چینی جہاز اہم آبنائے ہرمز سے گزر گئے ہیں، جسے ایران نے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے دوران تقریباً بند کر رکھا ہے۔
وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ متعلقہ فریقین کے ساتھ رابطہ کاری کے بعد حال ہی میں تین چینی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں؛ فراہم کی گئی معاونت پر ہم متعلقہ فریقین کے شکر گزار ہیں۔

























Comments