دونوں ممالک کی جانب سے قائم کیے جانے والے تجارتی کونسل کے تحت ابتدائی اقدامات میں 30 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر باہمی ٹیرف میں کمی پر بات چیت شامل ہے۔
این وڈیا کو امریکی حکومت کی جانب سے اپنے H200 چپس چین فروخت کرنے کے لیے لائسنس مل چکا ہے، تاہم چینی حکام کی منظوری تاحال نہیں ملی کیونکہ چین اپنی مقامی چپ ساز کمپنیوں کو فروغ دے رہا ہے
ہر چیلنج میں ثابت قدمی سے ساتھ نبھانے اور باہمی اعتماد پر قائم منفرد شراکت داری کے 75 سال کا جشن، شہباز شریف کا چین کے ساتھ پاکستان کے "بے مثال" تعلقات کو خراجِ تحسین