متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کو ابوظہبی پر ہونے والے ایرانی حملوں میں ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے۔
یہ حملے تہران کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں کے جواب میں پورے خلیج میں شروع کیے گئے حملوں کا حصہ تھے۔
وزارتِ دفاع کے مطابق ابوظہبی کے ایک رہائشی علاقے میں میزائل کا کچھ ملبہ گرا جس کے نتیجے میں ایشیائی شہریت رکھنے والا ایک عام شہری مارا گیا۔

























Comments