ابوظہبی ٹی10 کی نظریں نئی فرنچائزز پر، گورننس اصلاحات کے بعد توسیع کی تیاری شائع 29 مئ 2026 11:07pm باؤچر کے مطابق ہم اس وقت ابوظہبی ٹی10 کی بعض موجودہ ٹیموں کے ساتھ مستقبل کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات کر رہے ہیں
بھارت یو اے ای کی بڑھتی قربت، پاکستان کیلئے اثرات؟ شائع 20 مئ 2026 11:44am بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ابوظہبی کے دورے کے دوران بھارت اور یو اے ای نے ایک اسٹریٹجک دفاعی شراکت داری کے فریم ورک پر اتفاق کیا ہے
قطر کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ، وزارت دفاع کی تصدیق شائع 10 مئ 2026 06:28pm واشنگٹن کو تہران کے جواب کا انتظار، مذاکرات کے لیے تازہ ترین موقف سامنے رکھ دیا گیا
یو اے ای کی اوپیک پلس سے علیحدگی، اتحاد کیلئے بڑا امتحان شائع 30 اپريل 2026 11:45am یو اے ای کے علاوہ حالیہ برسوں میں انگولا، ایکواڈور اور قطر بھی اوپیک سے علیحدہ ہو چکے ہیں
پی آئی اے نے پروازیں کم کر دیں، کرایوں پر بھی نظرِ ثانی شائع 28 اپريل 2026 10:03am ایئر لائن نے جیٹ فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اپنی پروازوں میں کمی اور کرایوں میں ایڈجسٹمنٹ شروع کر دی ہے
علاقائی فضائی بحران میں پاکستانی کنٹرولرز کی غیر معمولی خدمات کا اعتراف شائع 14 اپريل 2026 02:01pm عالمی فضائی دباؤ کے باوجود پاکستانی کنٹرولرز نے سیفٹی معیار برقرار رکھا، ایگزیکٹو نائب صدرآئی فیٹکا ایشیا
متحدہ عرب امارات سے جھٹکے کا سبق شائع 13 اپريل 2026 11:22am یہ ڈپازٹ شاید صرف برفانی تودے کا اوپری حصہ ثابت ہو
اسٹیٹ بینک کی جانب سے 1.43 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت ادائیگی شائع 08 اپريل 2026 02:54pm 450 ملین ڈالر رواں ہفتے ادا کیے جائیں گے ، بقیہ 3 ارب ڈالر کی ادائیگی دو اقساط میں کی جائے گی
آبنائے ہرمز نہ کھولی تو جہنم کے دروازے کھل جائینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی شائع 06 اپريل 2026 12:35pm خطے میں پیر کے روز بھی فضائی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئیں
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پیٹرولیم اور غذائی تجارت بڑھانے کا عزم شائع 03 اپريل 2026 10:41am وزیرِ تجارت جام کمال خان اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ بیرونی تجارت ثانی بن احمد الزیودی کے درمیان ورچوئل ملاقات
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے عالمی کوششیں تیز، ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں شائع 03 اپريل 2026 08:53am دھمکیوں کے بعد تیل کی قیمتیں بڑھ کر تقریباً 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
ایران کا امریکی جنگ بندی پلان پر غور، مذاکرات سے انکار، تہران ڈیل کا خواہاں ہے، ٹرمپ شائع 26 مارچ 2026 11:48am ایرانی قیادت مذاکرات کر رہی ہے اور وہ ڈیل کرنا چاہتی ہے، امریکی صدر
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر پابندیاں معاشی دہشت گردی ہے، سربراہ ایڈنوک اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 01:53pm کسی بھی ملک کو عالمی معیشت کو اس طرح غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سلطان احمد الجابر
ابوظہبی: میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق شائع 17 مارچ 2026 01:09pm یہ واقعہ بنی یاس علاقے میں پیش آیا، جب ہوائی دفاع نے ایک بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تھا، میڈیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے جنگی جہاز بھیجنے سے انکار، ٹرمپ کی اتحادیوں پر تنقید شائع 17 مارچ 2026 01:06pm جرمنی، اسپین اور اٹلی سمیت کئی امریکی شراکت داروں نے کہا کہ وہ فی الحال جہاز بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتے
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اتحادیوں سے تعاون کا مطالبہ، جاپان اور آسٹریلیا نے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کردیا شائع 16 مارچ 2026 02:41pm سرمایہ کاروں کو مشرق وسطیٰ کے تیل کے تنصیبات کو لاحق خطرات اور اتحادی ممالک سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی توقعات پر تشویش ہے
ایران حملوں کے بعد یو اے ای کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر پہلی حقیقی آزمائش سے دوچار شائع 05 مارچ 2026 11:51am ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور رہائشی علاقوں پر حملوں نے خطے کی استحکام کی شہرت کو نقصان پہنچایا
ایرانی میزائل حملہ، یو اے ای میں پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا، دفتر خارجہ شائع 01 مارچ 2026 09:50am دفتر خارجہ نے ایک بیان میں اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکت کی مذمت کی ہے
ابوظہبی پر ایرانی حملہ، رہائشی علاقے میں میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری جاں بحق شائع 28 فروری 2026 04:47pm متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کو ابوظہبی پر ہونے والے ایرانی حملوں میں ایک شہری جاں...
سی سی پی نے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی منظوری دیدی شائع 23 فروری 2026 04:54pm عمل مکمل ہونے پر ایو ہولڈنگز فرسٹ ویمن بینک کی مکمل ملکیت اور انتظام سنبھال لے گی
متحدہ عرب امارات کی سلامتی، پاکستان کی سلامتی کا لازمی حصہ ہے، چیف آف ڈیفنس اسٹاف شائع 17 فروری 2026 09:39am فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پیر کو ابوظہبی میں اعلیٰ سطح ملاقات کی
یوکرین اور روس کے درمیان ابوظہبی میں دوسرے روز بھی امن مذاکرات جاری اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 08:11pm امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد چار سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی راہ تلاش کرنا ہے، یوکرینی مذاکرات کار
پوتن نے شدید سردی کے دوران کیف پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 30 جنوری 2026 01:58pm ماسکو کے حملوں نے سرد موسم میں لاکھوں افراد کو ہیٹنگ سے محروم کر دیا تھا
یو اے ای کا دورہ، صدر زرداری کی اے ڈی پورٹس گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت شائع 28 جنوری 2026 10:04am صدر آصف زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل مدتی سرمایہ کاری اور پاکستان کے سمندری اور لاجسٹک شعبے میں بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا
پاکستان کا متحدہ عرب امارات پر پی ٹی سی ایل کی نجکاری اور آپریشنز سے متعلق معاملات کے فوری حل پر زور شائع 25 جنوری 2026 09:23am دبئی میں وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور جاسم محمد بو عتبہ الزابی کے درمیان ملاقات
یمنی علیحدگی پسند رہنما متحدہ عرب امارات کی مدد سے فرار ہوگئے، سعودی اتحاد اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 02:26pm عیدروس الزبیدی صومالیہ جانے والے طیارے پر سوار ہوئے جو بالآخر ابوظہبی کے فوجی ہوائی اڈے پر لینڈ کرگیا
یمن بحران میں سعودی عرب کے ساتھ اختلافات، متحدہ عرب امارات نے باقی ماندہ افواج واپس بلانے کا اعلان کر دیا شائع 30 دسمبر 2025 11:09pm امارات کا کہنا ہے کہ وہ انسدادِ دہشت گردی یونٹس کو رضاکارانہ طور پر واپس بلا رہا ہے
سعودی عرب کا قومی سلامتی سے متعلق انتباہ ، متحدہ عرب امارات کی افواج کو یمن چھوڑنے کا حکم شائع 30 دسمبر 2025 07:19pm یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
کراچی پورٹ پر زرعی لاجسٹکس کی اپ گریڈیشن، اے ڈی پورٹس گروپ اور ایل ڈی سی کا اشتراک شائع 05 دسمبر 2025 02:27pm صاف بلک ہینڈلنگ اور اسٹوریج کی سہولت قائم کرنے اور چلانے کے لیے طویل المدتی تجارتی معاہدہ ہوا ہے
ابوظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی خاموشی، نجکاری ڈویژن ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ منصوبے پر نظرثانی پر مجبور شائع 30 نومبر 2025 09:34am ابوظہبی انویسٹمنٹ گروپ اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرانزیکشن کے حوالے سے مسلسل غیر فعال ہے