BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا آئی سی سی سے میچز کی منتقلی کا مطالبہ

  • آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کریں گے
شائع اپ ڈیٹ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بتایا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔

سیاسی تناؤ کے باعث حفاظتی خدشات کو بنیاد بنا کر بی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو میچز کی منتقلی کی درخواست کے بعد ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شرکت پر غیر یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش ورلڈ کپ کے گروپ سی میں شامل ہے جہاں اسے کولکتہ میں ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور اٹلی کے خلاف کھیلنا ہے، جس کے بعد ممبئی میں نیپال سے مقابلہ ہوگا۔

7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ بی سی بی اور آئی سی سی حکام کے درمیان ہفتے کو ڈھاکہ میں ملاقات ہوئی۔

بی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ بات چیت کے دوران بی سی بی نے آئی سی سی سے بنگلہ دیش کے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی اپنی باضابطہ درخواست دہرائی ہے۔ بورڈ نے ٹیم، بنگلہ دیشی مداحوں، میڈیا اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظ اور سلامتی کے حوالے سے بنگلہ دیشی حکومت کے خیالات اور خدشات سے بھی آگاہ کیا۔

Comments

Comments are closed.