کرکٹر پر پولیس تشدد: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا تحقیقات کا مطالبہ شائع 13 جون 2026 06:07pm تحقیقات تک تین اہلکاروں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے، پولیس کی تصدیق
مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، چیئرمین پی سی بی شائع 10 فروری 2026 06:16pm مذاکرات میں پاکستان کا کوئی ذاتی یا ادارہ جاتی مفاد نہیں تھا، محسن نقوی
پاکستان اور بھارت کا ہائی پروفائل میچ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کیلئے بہتر قرار شائع 10 فروری 2026 03:53pm پاکستان کی حکومت نے پیر کی رات دیر گئے ایک ہفتے سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
مطالبات کی منظوری کے بعد وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی شائع 10 فروری 2026 12:37am حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب پاکستان بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلے گا
آئی سی سی اور بنگلہ دیش کے درمیان بات چیت جاری ہے، پاکستان باضابطہ اعلان کے بعد ہی ردعمل دے گا، چیئرمین پی سی بی شائع 09 فروری 2026 11:07pm بات چیت سے اکثر مسائل حل ہو جاتے ہیں، محسن نقوی
بھارت کے میچ سے متعلق تعطل حل کرنے کے لیے آئی سی سی وفد کی پاکستان آمد متوقع شائع 08 فروری 2026 05:41pm پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے ساتھ بی سی بی کے سربراہ کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے، اہم آئی سی سی اجلاس میں شرکت کرینگے شائع 08 فروری 2026 11:44am رپورٹ کے مطابق، امین الاسلام اپنے مختصر قیام کے دوران سینئر پی سی بی حکام کے ساتھ الگ ملاقاتیں بھی کریں گے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ چند روز میں ہوجائیگا، محسن نقوی شائع 26 جنوری 2026 07:10pm وزیراعظم شہباز شریف نے تمام آپشنز کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی ہے، چیئرمین پی سی بی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے بنگلہ دیش کسی معجزے کا منتظر شائع 22 جنوری 2026 01:22pm آئی سی سی بورڈ نے بھارت میں کھلاڑیوں اور شائقین کے تحفظ سے متعلق بنگلہ دیش کے خدشات مسترد کر دیے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا آئی سی سی سے میچز کی منتقلی کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2026 03:32pm آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کریں گے
کھلاڑیوں کے بائیکاٹ سے بی پی ایل معطل ، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر نجم الاسلام کو عہدے سے ہٹا دیا شائع 15 جنوری 2026 07:31pm بائیکاٹ کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دو اور ڈھاکہ کرکٹ لیگ کے چار میچز شروع نہ ہو سکے
ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائیں گے ، بنگلہ دیش نے آئی سی سی کو بتا دیا شائع 13 جنوری 2026 07:17pm آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز رواں سال 7 فروری سے ہوگا
بنگلہ دیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں پر غور شروع کردیا شائع 05 جنوری 2026 11:10pm بی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا