جام کمال خان کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) سمٹ کے موقع پر سری لنکا، بنگلہ دیش اور قطر کے ہم منصب وزرا سمیت بین الاقوامی تنظیم برائے ثالثی کے سیکریٹری جنرل سے الگ الگ ملاقاتیں
حیدرآباد موسمیاتی آفات کے مقابلے میں دنیا کا دوسرا کم لچکدار شہر، ملتان تیسرا، لاہور پانچواں، فیصل آباد ساتواں اور کراچی آٹھواں کم لچکدار شہر قرار دیا گیا
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں طویل عرصے پر محیط اقتدار کے خاتمے کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں اور وہیں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں
قرض ترقی کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے، مگر جب اسے اصلاحات کے بجائے عارضی سہارا اور غیر پیداواری اخراجات کے لیے استعمال کیا جائے تو اس کی قیمت پوری قوم چکاتی ہے