چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان شائع 16 مارچ 2026 12:33pm سرفراز احمد نے تمام فارمیٹس میں مجموعی طور پر 6 ہزار سے زائد رنز بنائے
نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا پاکستان سے بڑی شکست سے بچ گیا شائع 01 مارچ 2026 12:26am صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کے لیے 60 گیندوں پر سنچری بنائی، جو ان کی ٹورنامنٹ کی دوسری سنچری تھی
فرحان کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کے خلاف 212-8 کی بدولت پاکستان کی امیدیں برقرار شائع 28 فروری 2026 09:56pm پاکستان کو سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دینے کے لیے اسے 147 یا اس سے کم تک محدود رکھنا ہوگا، تاکہ نیٹ رن ریٹ پر نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑ کر سپر ایٹ گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جا سکے
اب اسپنرز کا سامنا کرنا ہوگا، انگلینڈ کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو پاکستان کا چیلنج شائع 24 فروری 2026 02:07pm انگلینڈ کی اسپن کے خلاف بے بسی عیاں، صاحبزادہ فرحان کا کڑا امتحان لینے کا اعلان
بابر اعظم کو سست بیٹنگ کی وجہ سے ڈراپ کیا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن شائع 21 فروری 2026 04:14pm پاکستان آج کولمبو میں دوسرے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی
پاک بھارت مقابلہ: آغا سلمان کو اچھے کھیل کی توقع، کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے پر سوالیہ نشان شائع 14 فروری 2026 04:57pm پاکستان حالات کے مطابق ڈھلنے کے لیے تیار ہے، کپتان قومی ٹیم
پاکستان اور بھارت کا ہائی پروفائل میچ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کیلئے بہتر قرار شائع 10 فروری 2026 03:53pm پاکستان کی حکومت نے پیر کی رات دیر گئے ایک ہفتے سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فل سالٹ فٹ قرار، انگلینڈ نے افتتاحی میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا شائع 07 فروری 2026 05:00pm فل سالٹ کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت نہیں کرسکے تھے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 03:08pm فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت شاہینوں نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا
آسٹریلوی فاسٹ بولر ہیزل ووڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے شائع 06 فروری 2026 12:48pm ہیزل ووڈ ہیمسٹرنگ اور ایڑی کی انجری کے باعث ایشز سیریز نہیں کھیل سکے تھے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے ممکنہ ٹکراؤ کی صورت میں پاکستان حکومت سے اجازت لے گا شائع 05 فروری 2026 07:14pm بنگلہ دیش اچھی ٹیم ہے ، اس کا ٹورنامنٹ میں نہ ہونا افسوسناک، امید ہے وہ ہماری حمایت کریں گے، سلمان آغا
کرکٹ پر طاقت کا غلبہ شائع 30 جنوری 2026 12:00pm انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا فیصلہ، جس میں بنگلہ دیش کی درخواست کو مسترد کیا گیا کہ وہ اپنا ٹی20 ورلڈ کپ کے...
پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان شائع 23 جنوری 2026 02:33pm پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ سیریز29 جنوری سے یکم فروری تک...
ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 01:47pm بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے، آئی سی سی کا اعلان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا آئی سی سی سے میچز کی منتقلی کا مطالبہ شائع 18 جنوری 2026 03:32pm آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی بھارت اور سری لنکا کریں گے
ٹی 20 ورلڈ کپ کی آخری تیاری : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کا فیصلہ شائع 14 جنوری 2026 06:54pm آسٹریلوی ٹی 20 اسکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا
ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائیں گے ، بنگلہ دیش نے آئی سی سی کو بتا دیا شائع 13 جنوری 2026 07:17pm آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز رواں سال 7 فروری سے ہوگا
بنگلہ دیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں پر غور شروع کردیا شائع 05 جنوری 2026 11:10pm بی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ طور پر مطلع کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجے گا
اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت کریں گے شائع 31 دسمبر 2025 07:46pm مجیب الرحمان اور فضل حق فاروقی کی ٹیم میں واپسی ، نوین الحق بھی فٹ ہو کر شامل
ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی، آئی سی سی رینکنگ بہتر شائع 06 نومبر 2025 01:09pm آئندہ سال کے ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے لیے یہ خوش آئند خبر ہے کہ وائٹ بال کھلاڑیوں نے تازہ ترین آئی سی سی...