امریکا کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ دنیا بھر میں جنگی جرائم کے مقدمات چلانے کے اس کے مشن کو شدید متاثر کرسکتا ہے
فخر زمان کو ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور کھلاڑی معاون عملے کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار پایا گیا