BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ٹرمپ اور نیتن یاہو غزہ منصوبے کے اگلے مرحلے پر گفتگو کریں گے

  • جلد اسرائیلی رہنما سے ملاقات کر سکتا ہوں ، امریکی صدر ،وائٹ ہاؤس کا باضابطہ تصدیق سے انکار
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پیر(آج )کو اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کی ملاقات متوقع ہے، جس میں غزہ میں تعطل کا شکار جنگ بندی میں پیش رفت، لبنان میں حزب اللہ اور ایران سے متعلق اسرائیلی تحفظات زیرِبحث آئیں گے۔ نیتن یاہو کے مطابق ٹرمپ نے انہیں بات چیت کی دعوت دی ہے، تاہم وائٹ ہاؤس نے ملاقات کی تفصیلات کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

نیتن یاہو نے بتایا کہ گفتگو میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے، ایران اور لبنان کی صورتحال شامل ہوگی۔ امریکہ تینوں محاذوں پر جنگ بندی کرانے میں کردار ادا کر چکا ہے، مگر اسرائیل کو خدشہ ہے کہ اس کے مخالفین دوبارہ اپنی عسکری صلاحیت بحال کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے کے تحت اسرائیلی انخلا، حماس کا اسلحہ چھوڑنا اور غزہ میں عبوری انتظامیہ کے قیام کی تجویز شامل ہے، مگر دونوں فریق ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔

ادھر اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے اسلحے کا استعمال ترک نہ کیا فوجی کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے۔ لبنان میں بھی حزب اللہ کا ہتھیاروں سے متعلق معاملہ سست روی کا شکار ہے، جبکہ ایران کی حالیہ میزائل سرگرمیوں پر اسرائیل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Comments

Comments are closed.