ٹرمپ کو جلد امن معاہدے کی امید، ایران کا کسی بھی حتمی فیصلے تک پہنچنے سے انکار شائع 12 جون 2026 10:52am ایران اپنی ریڈ لائنز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،اسماعیل بقائی
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، مشتبہ حملہ آور ہلاک شائع 24 مئ 2026 10:35am فائرنگ کے دوران ایک راہگیر بھی گولی لگنے سے زخمی ہوا
ایران سے معاہدہ تقریباً طے پاچکا، آبنائے ہرمز کھولنا بھی شامل، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 24 مئ 2026 10:16am ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اب بھی کئی معاملات پر اختلافات موجود ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے مذاکرات میں اہم پیش رفت کی رپورٹ شائع 24 مئ 2026 12:29am ایران کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت کو حتمی شکل دینا اس کی اولین ترجیح ہے
ٹرمپ کا خلیجی رہنماؤں کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 11:57am ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں، خلیجی ممالک کو یقین ہے کہ معاہدہ طے پا جائے گا، امریکی صدر
امن تجویز پر ایران کا جواب ناقابل قبول ، صدر ٹرمپ شائع 11 مئ 2026 12:11pm مذاکرات میں تعطل کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر فی بیرل سے زائد کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان نے امریکہ سے پروجیکٹ فریڈم روکنے کی درخواست کی، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 09 مئ 2026 12:48pm پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں، امریکی صدر
امریکی امن تجویز پر ایران کا غور، ٹرمپ نے جنگ کے جلد خاتمے کی پیش گوئی کر دی شائع 07 مئ 2026 11:35am دونوں فریق اب بھی کئی سائل پر ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، امن کوششوں پر گفتگو شائع 04 مئ 2026 11:42am مسائل کے پرامن حل اور دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری ہی واحد قابل عمل راستہ ہیں، نائب وزیراعظم
ایران جنگ بندی نے وار پاورز ڈیڈلائن کے تحت لڑائی ختم کردی، امریکی اہلکار شائع 01 مئ 2026 11:52am صدر ٹرمپ کو جمعہ تک ایران جنگ ختم کرنے یا اس میں توسیع کے لیے کانگریس کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کی آخری ڈیڈ لائن کا سامنا تھا
کانگریس سے خطاب میں کنگ چارلس کا برطانیہ امریکہ اتحاد پر زور شائع 29 اپريل 2026 12:47pm اپنے خطاب میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید اور یوکرین جنگ میں امریکی کردار پر تبصرہ بھی کیا
ٹرمپ نے ایران کی نئی تجویز پر قومی سلامتی مشیروں سے بات چیت کی ہے، وائٹ ہاؤس شائع 28 اپريل 2026 01:49pm ٹرمپ چاہتے ہیں کہ آبنائے ہرمز کا تیل کی ترسیل کا راستہ کھلا رہے اور ایران اپنے افزودہ یورینیم کو حوالے کرے، ترجمان
ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے، ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی دعوت شائع 27 اپريل 2026 12:33pm مذاکرات میں سب سے بڑا تنازع ایران کے جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز تک رسائی ہے
ایران امریکی مطالبات پورے کرنے کے لیے پیشکش کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 25 اپريل 2026 10:42am نہیں جانتا کہ پیشکش کیا ہوگی، امریکی صدر کی رائٹرز سے گفتگو
ہمیں جلدی نہیں، مگر وقت تیزی سے گزر رہا ہے، ٹرمپ کا ایران کو پیغام شائع 24 اپريل 2026 12:27pm تیسرا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
ایران کی فاسٹ بوٹ حکمتِ عملی سے آبنائے ہرمز میں بحری خطرات میں اضافہ شائع 24 اپريل 2026 09:05am بحری سلامتی کے ماہرین کے مطابق ایران نے ان کشتیوں کو اپنی غیر روایتی جنگی حکمتِ عملی کا مرکزی حصہ بنا لیا ہے
'گولی مارو اور مار ڈالو':ٹرمپ کی دھمکی؛ امریکا کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں پر حملوں کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 07:50pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں...
امریکی بحریہ کے سیکریٹری جان فیلان برطرف شائع 23 اپريل 2026 12:34pm چند ہفتے قبل وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے امریکی فوج کے اعلیٰ جنرل کو بھی برطرف کیا تھا
مشرق وسطیٰ کی صورتحال نازک موڑ پر کھڑی ہے، چین شائع 22 اپريل 2026 01:51pm سب سے بڑی ترجیح یہ ہے کہ دوبارہ کشیدگی کو بھڑکنے سے روکا جائے، چینی وزارت خارجہ
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر دی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:52pm یہ اقدام ٹرمپ کے اس مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی ایک اور مثال ہے، ماہرین
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا شائع 22 اپريل 2026 12:43am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں
ٹرمپ اعلانات سے قبل ہونے والے سودوں سے ان سائیڈر ٹریڈنگ کے خدشات کو ہوا ملی، رپورٹ شائع 21 اپريل 2026 11:55am متعدد مواقع پر ان تجارتی سودوں سے بھاری منافع حاصل کیا گیا
ایران کے ساتھ نیا معاہدہ پرانے جوہری معاہدے سے بہتر ہوگا، ٹرمپ شائع 21 اپريل 2026 08:59am حالیہ کشیدگی کے دوران امریکہ اور اسرائیل گزشتہ سات ہفتوں سے ایران پر حملے کر رہے ہیں
ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا، پاکستان پر اعتماد شائع 21 اپريل 2026 08:55am ہمیں ایران کی جانب سے مثبت اشارہ ملا ہے، حکومتی ذریعہ
امریکہ کا روسی تیل کی خریداری پر عائد پابندیوں میں نرمی برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 18 اپريل 2026 03:16pm یہ اقدام توانائی کی بڑھتی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے پہلے سے کیے گئے فیصلے میں توسیع ہے
نیتن یاہو کا لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق شائع 17 اپريل 2026 12:17pm کسی بھی امن معاہدے کے لیے حزب اللہ کا خاتمہ ضروری ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ایران نے یورینیم ذخیرہ حوالے کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 17 اپريل 2026 09:01am دونوں ممالک چھ ہفتوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایک امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی صدر
ایران سے معاہدہ ہوا تو اسلام آباد جا سکتا ہوں، صدر ٹرمپ کا عندیہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 01:26am آئندہ ہفتے ختم ہونے والی امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع بھی ممکن ہے، تاہم ہوسکتا ہے کہ اس کی ضرورت بھی پیش نہیں آئے
ایرانی حکام نے رابطہ کرکے معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، ٹرمپ شائع 14 اپريل 2026 08:57am آپ کو بتا سکتا ہوں کہ دوسری جانب سے ہمیں کال موصول ہوئی ہے، امریکی صدر
ایران جنگ کے اہداف تقریباً حاصل کرلئے، امریکی صدر شائع 02 اپريل 2026 09:09am آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ٹرمپ