جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ شائع 14 ستمبر 2026 08:14pm ایک حملہ رہائشی عمارت پر اس وقت کیا گیا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تین شہداء کی رشتے دار خاتون
جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیلی حملے، 11 افراد جاں بحق، سرکاری خبر رساں ایجنسی شائع 07 ستمبر 2026 04:56pm علاوہ ازیں اسی قصبے میں ایک سویلین گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں اس میں سوار دو طبی امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے، رپورٹ
اسرائیل لبنان کے ساتھ ’’زیادہ سنجیدہ‘‘ مذاکرات کا خواہاں، ترجمان وزیراعظم شائع 16 اگست 2026 12:07am اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اس کے ’سکیورٹی زون‘ قرار دیے گئے علاقے میں حزب اللہ کے حملے کے بعد اس نے یہ حملے کیے
اسرائیلی حملوں کا ’مناسب‘ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ شائع 15 اگست 2026 11:23pm ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، لبنانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
لبنانی فوج نے جنوبی پائلٹ زونز کا کنٹرول سنبھالنا شروع کر دیا، امریکا شائع 20 جولائ 2026 08:13pm جنوبی لبنان سے اسرائیلی انخلا اور حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا معاہدہ عملی طور پر ابتدائی آزمائش سے دوچار
لبنان کے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ شائع 18 جولائ 2026 06:33pm 2009 میں میشل سلیمان کے دورۂ امریکا کے بعد کسی لبنانی صدر کا یہ پہلا دورۂ واشنگٹن ہوگا
امریکی وفد اسرائیل کے'پائلٹ زون' سے انخلا پر بات چیت کے لیے لبنان پہنچ گیا، اہلکار شائع 11 جولائ 2026 09:56pm اسرائیل جنوبی لبنان کے اُن علاقوں سے، جہاں اس نے حزب اللہ کے خلاف کارروائیوں کے لیے فوج تعینات کر رکھی ہے، مرحلہ وار انخلا کرے گا
'آؤ نوحہ کریں'، خامنہ ای کو الوداع کہنے ایرانی امڈ آئے شائع 04 جولائ 2026 06:42pm آیت اللہ علی خامنہ ای کی رحلت پر ایران سوگوار، امریکہ اور اسرائیل جنگ میں 3 ہزار سے زائد افراد مارے گئے
امریکہ ایران مذاکرات سے قبل ثالثوں نے تناؤ کم کرنے کیلئے رابطہ چینلز قائم کر دیے شائع 29 جون 2026 06:31pm چینلز کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں،ذرائع، تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا شائع 27 جون 2026 08:16pm یہ پیش رفت اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے پر دستخط کے ایک روز بعد سامنے آئی
ایران، امریکہ تکنیکی مذاکرات اختتام پذیر ، ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے شائع 23 جون 2026 12:00pm ورکنگ گروپس میں پابندیوں کا خاتمہ، جوہری امور، تعمیر نو و اقتصادی ترقی اور نگرانی و نفاذ شامل ہیں ،ایرانی میڈیا
حزب اللہ کی حمایت پر ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی شائع 21 جون 2026 07:52pm اگر ایران نے لبنان میں اپنی پروکسیز کو گڑبڑ پھیلانے سے نہ روکا تو وہ اس پر حملہ کر دیں گے، امریکی صدر
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کا جنگ بندی پر اتفاق، سوئٹزرلینڈ میں امریکا،ایران مذاکرات منسوخی کے بعد امریکی عہدیدار کا دعویٰ اپ ڈیٹ 19 جون 2026 08:48pm لبنان میں جنگ بندی امریکا اور ایران کے امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اہم قرار
وینس نے ایران ڈیل پر اسرائیل کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نیویارک ٹائمز کو انٹرویو شائع 18 جون 2026 11:13pm اسرائیلی حکام نے اس معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگراموں سے متعلق ان کے خدشات کو حل نہیں کیا گیا
امریکہ ایران معاہدہ جنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کرتا ہے، مگر اس پر عملدرآمد کا طریقہ تاحال غیر واضح شائع 16 جون 2026 06:32pm ٹرمپ کا دعویٰ: امریکا ایران تنازع ختم، معاہدہ دوسرے مرحلے میں داخل
لبنان : اسرائیلی انخلا کے حکم کے بعد صور پر مہلک فضائی حملہ، 8 افراد جاں بحق شائع 09 جون 2026 06:06pm وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کارکن اب بھی ملبے تلے بچ جانے والوں کی تلاش کر رہے ہیں
حزب اللہ کے انکار سے لبنان میں جنگ بندی اور ایران جنگ کے خاتمے کی امیدیں دھندلا گئیں شائع 04 جون 2026 09:26pm ایران نے واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کے لیے لبنان میں جنگ بندی کو لازمی شرط قرار دیا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 05:38pm ببینچ مارک انڈیکس 171,021.77 کی سطح پر برقرار
امریکہ کی لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کیلئے نئی تجویز شائع 01 جون 2026 12:02pm امریکہ نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت ابتدائی قدم کے طور پر حزب اللہ اسرائیل پر تمام حملے روک دے گا
لبنان میں ہر 24 گھنٹے میں 11 بچے جاں بحق یا زخمی ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ شائع 29 مئ 2026 09:55pm یونیسف کے مطابق گزشتہ سات دنوں میں 77 بچے جاں بحق یا زخمی ہوئے
ایران معاہدے میں چند دن لگ سکتے ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 05:13pm آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا رکھنا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
اسرائیل نے جنگ بندی میں توسیع کے ایک روز بعد جنوبی لبنان پر حملہ کر دیا شائع 17 مئ 2026 01:03am جنوبی لبنان سے بے گھر ہونے والے افراد کا کہنا ہے کہ جنگ بندی پر عملدرآمد نہیں ہو رہا
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم شائع 03 مئ 2026 10:45am اسرائیل جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
اسرائیل کی بفر زون سے آگے لبنان کے مزید 7 قصبوں کو خالی کرنے کی وارننگ شائع 26 اپريل 2026 05:48pm حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تقریباً 2,500 افراد جان سے جا چکے
ایران جنگ ختم ہونے کے قریب، فریقین میں جلد ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ شائع 17 اپريل 2026 12:12pm امریکہ اور ایران کے درمیان اگلا اجلاس ہفتے کے اختتام پر ہو سکتا ہے، امریکی صدر
پاکستان نے نہ صرف امن قائم کیا بلکہ دنیا کو 3 ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا فائدہ بھی پہنچایا، عاطف میاں شائع 12 اپريل 2026 01:06pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے باعث دنیا بحران کے دہانے پر پہنچ گئی تھی
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، 5 اہم باتیں شائع 10 اپريل 2026 04:04pm پاکستان کی ثالثی اس کے وسیع سفارتی تعلقات کی بدولت ممکن ہوئی ہے
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، اقوام متحدہ کی فوج کا امن اہلکار ہلاک شائع 30 مارچ 2026 03:15pm اقوامِ متحدہ کے امن مشن یونیفل کے مطابق ہلاک ہونے والا اہلکار انڈونیشیا سے تعلق رکھتا تھا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر