بھارت دہشت گردی کی حمایت، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان کا اقوام متحدہ میں بیان شائع 26 ستمبر 2026 07:35pm صائمہ سلیم کے مطابق پاکستان میں رواں صدی کے آغاز سے دہشت گردی کے واقعات میں تقریباً ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ، انہیں کھلا رہنا چاہئے ، وزیراعظم شائع 26 ستمبر 2026 11:32am کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، کشمیریوں کی مکمل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف
سعودی عرب کی فضائی حملے کے خطرے کی وارننگ، ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ کے شعلے اور دھواں دیکھا گیا شائع 19 ستمبر 2026 08:05pm سعودی حکام نے الرٹ جاری کیا، بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کردیا
پاکستان نے آزاد کشمیر انتخابات پر بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیانات مسترد کردیے اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 03:15pm انتخابات آزاد کشمیر سے متعلق آئینی اور قانونی فریم ورک کے مطابق پرامن، شفاف اور منظم انداز میں ہورہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
سعودی عرب پر حملے کی مذمت، پاکستان کا غیر متزلزل حمایت کا اعادہ شائع 14 جولائ 2026 03:55pm یمن میں پائیدار امن صرف یمنی قیادت میں سیاسی عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے، پاکستان
پاکستان کی سعودی عرب پربیلسٹک میزائل حملوں کی مذمت، یمن میں قیامِ امن پر زور شائع 14 جولائ 2026 01:34pm مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور باہم جڑے ہوئے بحرانوں کے لیے مذاکرات، سفارت کاری اور کشیدگی کم کرنے کی مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے، عثمان جدون
سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیاں، پاکستان نے خط صدر سلامتی کونسل کو دیدیا شائع 19 جون 2026 02:06pm سلامتی کونسل سے بھارت کے پانی کا رخ موڑنے کے غیر قانونی منصوبوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھیں گے، افغانستان سے دہشت گردانہ حملوں پر پاکستان کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان اپ ڈیٹ 09 جون 2026 04:13pm پاکستان کا افغان حکام سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان اور روس کے درمیان غیر قانونی مائیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے تاریخی معاہدے شائع 06 جون 2026 01:15pm وزیر داخلہ نقوی اور تاجک ہم منصب کا افغانستان سے 25 دہشت گرد تنظیموں اور منشیات کے بڑھتے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار
پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے سندھ طاس معاہدہ بحال کرانے کا مطالبہ شائع 24 اپريل 2026 01:57pm معاہدے کی معطلی سے خطے میں 240 ملین سے زائد افراد کے لیے سنگین سلامتی، ماحولیاتی اور انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے
ٹرمپ کا ایران کے مزید انفرااسٹرکچر پر حملے کا اعلان، آبنائے ہرمز کھولنے کی عالمی کوششیں جاری شائع 03 اپريل 2026 10:07pm امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کےآغاز کے تقریباً 5 ہفتے بعد ٹرمپ پر جنگ کا فوری حل نکالنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے
ایران کے معاملے میں سفارتکاری کا موقع ضائع ہوا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس شائع 01 مارچ 2026 09:36am انہوں نے 15 رکنی کونسل کو یہ بھی بتایا کہ وہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت سے متعلق اسرائیلی رپورٹس کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
پاکستان کا وقار دنیا بھر میں بلند ہوا:اسحاق ڈار شائع 28 دسمبر 2025 11:51am مئی میں پاکستان کی فتح کے ساتھ دنیا کو ایک مضبوط پیغام بھیجا گیا، وزیرِ خارجہ
پاکستان نے دریائے چناب کے بہاؤ میں رکاوٹ پر بھارت سے وضاحت طلب کر لی شائع 18 دسمبر 2025 05:55pm بہار کے وزیراعلیٰ کا اقدام ہندوستان میں مسلم خواتین کی تذلیل معمول بنانے کے خطرے کا باعث بن سکتا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
سلامتی کونسل کی صدارت، اسحاق ڈار اگلے ہفتے نیویارک میں اعلیٰ سطح پروگرامز میں شریک ہوں گے شائع 20 جولائ 2025 10:23am ڈپٹی وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اگلے ہفتے امریکہ کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ نیویارک میں...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر