نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا غزہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد پر زور اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 03:23pm غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ شائع 17 ستمبر 2026 01:27pm مستقل مندوب عاصم افتخار نے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے بے دریغ استعمال پر او ایچ سی ایچ آر رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا
غزہ میں اسرائیلی حملہ، والدین اور دو بچیاں شہید شائع 10 ستمبر 2026 01:17pm فلسطینی حکام کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ میں 1,300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
نیتن یاہو کا غیر مجاز یہودی چوکیوں کو ختم کرنے کا حکم شائع 07 ستمبر 2026 11:37am ذرائع کے مطابق حکم ان چوکیوں پر لاگو ہوگا جو اسرائیلی ریاست کی جانب سے باضابطہ اجازت کے بغیر آبادکاروں نے قائم کی ہیں
پاکستان سمیت 8 ممالک کا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کرنے کا اعلان شائع 06 ستمبر 2026 04:58pm وزرائے خارجہ نے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر اور اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے بیانات کی سخت مذمت کی
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی سفیر شائع 05 ستمبر 2026 05:11pm مقبوضہ علاقے سے شہری آبادی کی جبری بے دخلی کو جنیوا کنونشنز کے تحت جنگی جرم تصور کیا جاتا ہے
غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملے، 4 افراد شہید، حماس کے جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ شائع 01 ستمبر 2026 06:11pm امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی کارروائی، فضائی حملوں میں 2 بچوں سمیت 3 فلسطینی شہید؛ تنازع برقرار
ٹرمپ انتظامیہ کا دنیا بھر میں ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ شائع 26 اگست 2026 11:34am یہ اقدام حکومت کی جانب سے جاری سخت امیگریشن کریک ڈاؤن کے دوران سامنے آیا ہے
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، طبی ذرائع شائع 23 اگست 2026 09:30pm غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد شہادتوں کی تعداد 1,280 سے تجاوز کرگئی
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ، جیرڈ کشنر کے حماس اور اسرائیل سے مذاکرات بے نتیجہ ختم شائع 18 اگست 2026 08:53am جیرڈ کشنر نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی، جبکہ اس سے ایک روز قبل مصر میں حماس کے سیاسی رہنما خلیل الحیہ سے بھی بات چیت کی تھی۔
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی جانب سے غزہ امن منصوبہ مسترد کرنے پر اسرائیل کی مذمت شائع 17 اگست 2026 08:50am پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا
حماس کا وفد غزہ امن منصوبے پر مصری خفیہ ادارے کے سربراہ سے مذاکرات میں مصروف شائع 16 اگست 2026 07:13pm نتن یاہو کے مسترد کردہ غزہ منصوبے پر اختلافات ختم کرنے کے لیے کوشنر کا اس ہفتے اسرائیل اور مصر کے دورے کا امکان
امریکا کا نیتن یاہو سے فلسطینی گاؤں میں آبادکاروں کے محاصرے کی مذمت کا مطالبہ شائع 14 اگست 2026 08:51pm مقبوضہ مغربی کنارے کے قصرہ میں آبادکاروں کا تقریباً ایک ہفتے سے گھروں کا محاصرہ، فلسطینی خاندان علاقے میں محصور
جیرڈ کشنر کا آئندہ ہفتے غزہ مذاکرات کیلئے اسرائیل کا دورہ متوقع شائع 14 اگست 2026 02:38pm اکتوبر میں جنگ بندی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1,250 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
حماس کا غزہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی تیار رہنے کا اعلان شائع 08 اگست 2026 08:39pm حماس غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کے لیے تیار، اسرائیل کی تردید سے اسلحہ جمع کرانے اور انخلا پر ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں ملبے سے نکالی گئی 112 لاشوں کی اجتماعی تدفین شائع 05 اگست 2026 12:23pm غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق 2023 کے آخر میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے یہ افراد ملبے تلے دب گئے تھے، جن کی باقیات حالیہ دنوں میں نکالی گئیں
ٹرمپ کا ایران پر نئے حملے نہ کرنے کا اعلان، فوری معاہدے پر زور شائع 02 اگست 2026 11:57am اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر
ٹرمپ کے جنگ بندی میں پیش رفت کے دعوے کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے، 4 فلسطینی شہید شائع 02 اگست 2026 11:23am فلسطینی طبی حکام کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی اور دیر البلح میں الگ الگ حملے کیے
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 2 فلسطینی شہید، ادویات کے گودام تباہ شائع 01 اگست 2026 10:40pm امریکا کی ثالثی میں گزشتہ اکتوبر جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود اسرائیل غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے
بھارت کے لیے سعودی تیل لے جانے والے دو ٹینکرز اپنے ٹرانسپونڈرز بند کرکے بحیرہ احمر سے نکل گئے شائع 30 جولائ 2026 06:58pm یہ ٹینکرز حفاظتی تدابیر کے تحت روپوش سفر کرکے بھارت کی جانب گامزن ہیں اور اگست کے اوائل میں پہنچ جائیں گے
جنگ بندی کی نئی کوششوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملے، دو بچوں سمیت تین افراد شہید شائع 30 جولائ 2026 02:13pm جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 1,200 سے تجاوز کرگئی، طبی حکام
پاکستان اور اردن کے وزرائے خارجہ کا غزہ بحران پر تبادلہ خیال شائع 28 جولائ 2026 11:04pm دونوں جانب سے بحران کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کرنے کی حمایت کا اعادہ کیا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید شائع 21 جولائ 2026 01:02pm ہدف حماس کا ایک رکن تھا، اسرائیلی فوج
غزہ میں حماس کی اسٹریٹجک تبدیلی شائع 14 جولائ 2026 10:22am غزہ پر تقریباً دو دہائیوں سے انتظام سنبھالنے والے حکومتی ادارے کو حماس کی جانب سے تحلیل کرنے کا فیصلہ ایک اہم سیاسی پیش رفت کی نمائندگی کرتا ہے
غزہ میں اسلحے کا کنٹرول فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے سپرد کیا جائے، ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کی سفارش شائع 06 جولائ 2026 06:59pm بورڈ آف پیس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر 2025 میں غزہ میں جنگ بندی کرانے کے بعد قائم کیا تھا
اسرائیلی آبادکاری کا بے لگام پھیلاؤ شائع 05 جولائ 2026 12:12pm خصوصی تشویش کا باعث اسرائیل کا ای-ون راہداری کو ترقی دینے کا منصوبہ ہے، جو مغربی کنارے کے جغرافیائی تسلسل کو منقطع کر دے گا
اسرائیل نے غزہ میں بچوں کو نشانہ بناتے ہوئے نسل کشی کی ہے، اقوام متحدہ شائع 23 جون 2026 03:56pm رپورٹ کے مطابق غزہ جنگ میں شہید ہونے والوں میں تقریباً 30 فیصد بچے تھے
اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید، غزہ میں کنٹرول زون مزید وسیع شائع 09 جون 2026 01:44pm اسرائیلی فوج نے ان حملوں پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 10 فلسطینی شہید شائع 05 جون 2026 03:42pm یہ شہادتیں مختلف فضائی حملوں کے نتیجے میں ہوئیں۔