اسٹیٹ بینک کا اعلان: بینک چھوٹے کاشتکاروں کو 10 لاکھ روپے تک بغیر ضمانت قرض فراہم کریں گے پاکستان کے مرکزی بینک نے چھوٹے کاشتکاروں اور مزارعین کے لیے ’زرخیز ای پورٹل‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے وہ... شائع 14 اکتوبر 2025 11:27pm
پاکستان اور ترک سرکاری کمپنیوں کے درمیان سمندر میں تیل و گیس کی مشترکہ تلاش کا معاہدہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ترکی کی قومی تیل کمپنی ٹی پی اے او کے ذیلی ادارہ ترک پیٹرولیم اوورسیز کمپنی ٹی... اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 07:17pm
ماری انرجیز پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ریوٹنٹو اور بی ایچ پی کیساتھ مذاکرات میں مصروف ماری انرجیز لمیٹڈ (ماری) جو پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای ایند پی ) کمپنیوں میں سے ایک ہے، نے... شائع 14 اکتوبر 2025 03:43pm
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، نئے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سونے کی قیمتیں تاریخ کی... شائع 14 اکتوبر 2025 02:59pm
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: ستمبر میں 20 فیصد اضافے سے 196 ملین ڈالر موصول سمندر پار پاکستانیوں نے ستمبر 2025 کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے 20 فیصد اضافے سے 196 ملین ڈالر... شائع 14 اکتوبر 2025 02:46pm
گوگل بھارت میں ڈیٹا سینٹر اور اے آئی پروجیکٹ میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا جنوبی بھارت کے ریاستی حکام نے بتایا کہ الفابیٹ انکارپوریشن گوگل، بھارت کے جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک بڑے ڈیٹا... شائع 14 اکتوبر 2025 02:08pm
ٹڈاپ کے تحت چاول برآمدات کے معیار پر آگاہی سیمینارز شروع ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) نے سندھ کے چاول پیدا کرنے والے اہم علاقوں لاڑکانہ، کشمور اور شکارپور میں... شائع 14 اکتوبر 2025 01:54pm
وفاقی چیمبر کا چیئرمین ایف بی آر کو خط، ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع ، دوستانہ رویہ اپنانے پر زور وفاقی چیمبر کےصدر عاطف اکرام شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری... شائع 14 اکتوبر 2025 01:42pm
بینکنگ قیادت کی اعلیٰ سعودی تجارتی وفد سے ملاقات ، معاہدوں پر دستخط پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے اعلیٰ سعودی... شائع 14 اکتوبر 2025 01:40pm
تجارتی خسارے میں تیز اضافے سے معیشت کو سنگین خطرہ لاحق، میاں زاہد پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، ایف پی... اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 07:38pm
ای پی بی ڈی کا کارپوریٹ ٹیکسز کی شرح کو 20 فیصد تک محدود کرنے کا مطالبہ چیئرمین اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ (ای پی بی ڈی) ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پاکستانی کارپوریٹ سیکٹر پر عائد بھاری... شائع 14 اکتوبر 2025 01:18pm
این بی پی اور نیب کا آن لائن فنڈز ٹرانسفر کیلئے اشتراک، اسمارٹ پے سسٹم متعارف نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے ملک میں کیش لیس بینکاری اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب پیش رفت کرتے ہوئے قومی... شائع 14 اکتوبر 2025 01:00pm
ذیابیطس اور موٹاپے کیلئے جدید دوا متعارف کرادی گئی پاکستانی دوا ساز شعبے میں اہم پیش رفت کے طور پر بی ایف بایوسائنسز لمیٹڈ نے ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج کے لیے جدید... شائع 14 اکتوبر 2025 12:55pm
بیکو کا اسٹیل ریبارز کی پیداوار کا آغاز، 5 میگاواٹ سولر پلانٹ لگانے کا بھی منصوبہ بیکو اسٹیل لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی طویل مدتی توسیعی حکمتِ عملی کے تحت اسٹیل ریبارز کی پیداوار میں داخل ہو... شائع 14 اکتوبر 2025 12:13pm
توانائی پاکستان آئل فیلڈز نے رازگیر-ون کنویں کو پیداواری عمل میں شامل کرلیا پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی او ایل) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ریگولیٹری حکام سے تمام ضروری منظوریوں کے بعد... شائع 14 اکتوبر 2025 11:27am
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے... اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 09:34pm
اسٹاک ایکسچینج: خریداری کا رجحان واپس، 100 انڈیکس 7 ہزار سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند جغرافیائی کشیدگی میں کمی اور سیاسی حالات میں بہتری کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد ایک بار پھر بحال اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 09:58pm
ٹیکس گوشوارے، پاکستان اور کراچی ٹیکس بار کا تاریخ میں توسیع کا مطالبہ ملک کی نمایاں ٹیکس ماہرین کی تنظیموں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع... شائع 14 اکتوبر 2025 10:29am
تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ، حکومت نے فنڈز کی ازسرِ نو تقسیم اور ری اسٹرکچرنگ کی درخواست دیدی حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری تربیلا چوتھے توسیعی پن بجلی منصوبے کی دسویں بار تنظیمِ نو (ری اسٹرکچرنگ) کی... شائع 14 اکتوبر 2025 10:19am