دنیا
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات آئندہ چند روز میں متوقع، کریملن کی تصدیق
- جون 2021 میں جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں سربراہان مملکت کی یہ پہلی ملاقات ہو گی








































