دنیا
چین اور امریکہ کی تجارتی جنگ میں نرمی، بڑے پیمانے پر محصولات کم کر دیے
- واشنگٹن اور بیجنگ نے جنیوا میں ہفتے کے اختتام پر ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد آسمان کو چھوتے ٹیرف میں نمایاں کمی پر اتفاق کیا۔








































