اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کا مبینہ سربراہ محمد سنوار کو شہید کر دیا ہے جو سابق رہنما یحییٰ سنوار کے بھائی تھے۔
نیتن یاہو نے پارلیمنٹ کے عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے محمد سنوار کو ختم کر دیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ محمد سنوار کو رواں ماہ کے آغاز میں جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
























Comments
Comments are closed.