پاکستان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں سماجی تحفظ کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی گرانٹ منظور کرلی
- قرضے سے خواتین میں غربت کے خاتمے اور نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے میں مدد ملے گی، اعلامیہ