پاکستان
صدر مملکت آج سے جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے، تجارتی تعلقات کے فروغ پر توجہ مرکوز
- آصف علی زرداری اپنے جرمن ہم منصب، اعلیٰ قیادت اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے


































