بی آر ویب ڈیسک

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 1 لاکھ 8 ہزار کی بلند سطح عبور
کاروبار اور معیشت

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 1 لاکھ 8 ہزار کی بلند سطح عبور

  • مثبت معاشی اشاریوں، مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار، شرح سود میں کمی کی توقعات کے بدول خریداری کو سہارا ملا۔
  • پوائنٹس کے لحاظ سے یہ کے ایس ای 100 کا تیسرا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 06:14pm