پاکستان
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے، مزید 1.3 بلین ڈالر ملیں گے
- آئی ایم ایف نے جاری 37 ماہ کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی اتفاق کرلیا