مارکٹس
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار کی سطح سے اوپر بند
- آٹوموبائل اسمبلرز، کمرشل بینک، تیل و گیس اور مارکیٹنگ کمپنیوں سمیت اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی گئی