پاکستان اور ایران نے تجارت اور علاقائی رابطوں کے فروغ کے لیے سڑک و ریل نیٹ ورک کو مزید مستحکم بنانے اور مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے
اے آئی ای کامرس پر توجہ کے لیے ری برانڈنگ کا فیصلہ، اے آئی آپریٹنگ پلیٹ فارم ریوورا نے ای کامرس کاروبار کو فروغ دینے کے لیے 20 لاکھ ڈالر جمع کر لیے، سعودی کمپنی کی سب سے تیزی سے بڑھتی مارکیٹ قرار