پاکستان
چھوٹے کسانوں اور پسماندہ علاقے، ای سی سی کی اسٹیٹ بینک کو رسک کوریج اسکیم فوری نوٹیفائی کرنے کی ہدایت
- فی الوقت 97 فیصد زرعی قرضوں کی تقسیم پنجاب اور سندھ میں کی جاتی ہے جبکہ خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کا حصہ صرف 3 فیصد ہے۔









































