مغل انرجی نے 31.5 میگاواٹ کا کیپٹو ہائبرڈ پاور ٹربائن فعال کردیا شائع 31 اگست 2026 02:59pm کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس پیش رفت سے آگاہ کیا
اسٹاک ایکسچینج : امریکا، ایران کشیدگی کے باعث 100 انڈیکس 721 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:42pm آبنائے ہرمز میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 374 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 07:06pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 177,696.50 پوائنٹس پر بند
ویوز ہوم اپلائنسز کا توسیعی منصوبہ، رائٹس ایشو کے ذریعے 1.5 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ شائع 19 اگست 2026 11:33am کمپنی کی رائٹس ایشو دستاویزات کے مطابق ویوز 10 روپے فی شیئر کے حساب سے 150.02 ملین نئے عام حصص جاری کرے گی
مسعود ٹیکسٹائل کی 6.2 میگاواٹ سولر پی وی صلاحیت فعال، 10 میگاواٹ تک توسیع کا منصوبہ شائع 18 اگست 2026 12:48pm تقریباً 3.8 میگاواٹ کی اضافی سولر فوٹو وولٹیک صلاحیت کی تنصیب کا کام جاری ہے
ایوانسیون نے پاکستان کی بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے 63 لاکھ ڈالر کے فیول ریٹیل آرڈرز حاصل کرلیے شائع 17 اگست 2026 02:26pm کمپنی نے آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس کا اعلان کیا
الطہور لمیٹڈ کی پروڈکٹ پورٹ فولیو میں توسیع، پریما جیلاٹو آئس کریم لانچ شائع 11 اگست 2026 02:25pm نئی پروڈکٹ سے مارکیٹ میں کمپنی کی موجودگی مزید مضبوط ہوگی، انتظامیہ
حکومت نے نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی شائع 06 اگست 2026 05:25pm رحمت علی حسنی 2023 سے نیشنل بینک کے صدر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں
ماری انرجیز نے اسپن وام گیس سپلائی معاہدے کے لیے لیٹر آف ایوارڈ جاری کردیا شائع 03 اگست 2026 10:28am کمپنی نے 15 مئی 2026 کو بولیاں طلب کرنے کے بعد کامیاب بولی دہندہ کو لیٹر آف ایوارڈ جاری کر دیا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی واپسی، ایک لاکھ 76 ہزار کی حد بحال اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 07:19pm کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 176,094.11 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 07:16pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 175,547.98 پوائنٹس پر بند
ٹائر کاروبار میں توسیع، سروس انڈسٹریز نئی ذیلی کمپنی قائم کرے گی شائع 24 جولائ 2026 11:37am مجوزہ ذیلی کمپنی سے متعلق مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کردی جائیں گی، نوٹس
ایئر لنک کا لاہور میں الیکٹرک بائیک اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا اعلان شائع 23 جولائ 2026 04:04pm بورڈ آف ڈائریکٹرز نے انتظامیہ کو منصوبے پر عملدرآمد کے لیے درکار تمام ضروری ریگولیٹری، تجارتی اور آپریشنل اقدامات کرنے کی بھی منظوری دے دی
یو بی ایل کا 40 ارب روپے کے اسٹریٹجک سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان شائع 22 جولائ 2026 01:20pm بینک کا بعد از ٹیکس منافع 37.49 ارب روپے ریکارڈ
وحدت پولٹری کا توسیعی منصوبوں کا اعلان شائع 16 جولائ 2026 02:21pm اہم منظوریوں میں پاؤڈرڈ انڈے کی پروسیسنگ لائن کا قیام بھی شامل
اسٹاک ایکسچینج میں بھرپور خریداری، 100 انڈیکس میں 1.6 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 07:19pm بینچ مارک انڈیکس 178,123.56 پوائنٹس پر بند
سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا کنٹریکٹ مل گیا شائع 01 جولائ 2026 12:42pm منصوبے کے تحت اہم مواصلاتی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام کیا جائے گا، کمپنی
کاروباری شخصیت کا الشہیر کارپوریشن میں کنٹرولنگ حصص خریدنے کا منصوبہ شائع 30 جون 2026 12:56pm مجوزہ لین دین کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے
سندھ : او جی ڈی سی ایل نے تیل کے نئے دریافت شدہ کنویں سے پیداوار شروع کر دی شائع 29 جون 2026 01:41pm بوبی ڈیپ ون سے اس وقت روزانہ 2 ہزار بیرل تیل پیدا ہو رہا ہے
فارما سیکٹر میں بڑی پیش رفت، لیوِن فارما اور چینی کمپنی ٹوفلون کے درمیان معاہدہ شائع 24 جون 2026 02:27pm یہ تزویراتی سنگِ میل لیون فارما لمیٹڈ کے وژن 2030 کا ایک لازمی حصہ ہے، اعلامیہ
گردشی قرضہ منصوبہ: او جی ڈی سی ایل کو آخری ادائیگی موصول شائع 24 جون 2026 01:16pm سود کی مد میں مجموعی طور پر 92 ارب روپے وصول ہوچکے ہیں، کمپنی
لوڈز لمیٹڈ اور چینی کمپنی کا پاکستان کے کاپر سیکٹر میں مشترکہ منصوبے پر غور شائع 22 جون 2026 12:00pm دونوں فریقین کاپر مینوفیکچرنگ شعبے میں ممکنہ حصولِ مواقع کا بھی مشترکہ طور پر جائزہ لے سکتے ہیں
خلیجی ممالک میں پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی کی کامیابی، 11.6 ملین ڈالر کے نئے معاہدے شائع 19 جون 2026 02:17pm منصوبے خطے کی معیشتوں کے طویل المدتی قومی ویژنز کی حمایت میں اہم کردار ادا کریں گے، کمپنی
او جی ڈی سی ایل نے قادرپور گیس فیلڈ میں اپنا حصہ 83 فیصد کرلیا شائع 19 جون 2026 12:20pm قادِرپور گیس فیلڈ میں ملکیت 75 فیصد سے بڑھ کر 82.99 فیصد ہو گئی
کیپکو نے نئے سی ای او کا اعلان کردیا شائع 18 جون 2026 04:34pm وقار احمد خان 3 سال کی مدت کے لیے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مقرر
وافی انرجی کی جانب سے چیئرپرسن اور سی ای او کی دوبارہ تقرری شائع 16 جون 2026 04:14pm کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا
ویوز ہوم اپلائنسز نے ایئر کنڈیشنر کی پروڈکشن لائنز دوبارہ شروع کردیں شائع 15 جون 2026 11:37am 5 ہزار سی کے ڈی ایئر کنڈیشنر کٹس کی پہلی کھیپ پہنچ چکی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ سیکٹر کی قیادت میں تیزی کی لہر، انڈیکس 2700 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 10:17pm سیمنٹ سیکٹر متحرک، ا نڈیکس 172,399.90 پوائٹس پر جاپہنچا
بیافو انڈسٹریز میں متین امجد کی بطور سی ای او تقرری، انور معین مستعفی شائع 02 جون 2026 03:11pm متین امجد کی ملازمت کے قواعد و ضوابط کی منظوری بورڈ نے ان کے ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ کے مطابق دی
سروس گلوبل فٹ ویئر لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان شائع 29 مئ 2026 12:31pm حسن جاوید کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر