BR100 Decreased By (-0.53%)
BR30 Decreased By (-0.98%)
KSE100 Decreased By (-0.46%)
KSE30 Decreased By (-0.43%)
BAFL 56.95 Increased By ▲ 0.08 (0.14%)
BIPL 24.95 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.98 Decreased By ▼ -4.47 (-2.32%)
FABL 93.90 Decreased By ▼ -0.24 (-0.25%)
FCCL 52.38 Decreased By ▼ -0.41 (-0.78%)
FFL 14.57 Decreased By ▼ -0.15 (-1.02%)
GGL 19.26 Decreased By ▼ -0.30 (-1.53%)
HBL 305.53 Decreased By ▼ -0.57 (-0.19%)
HUBC 200.00 Decreased By ▼ -1.42 (-0.7%)
HUMNL 10.00 Decreased By ▼ -0.16 (-1.57%)
KEL 6.12 Increased By ▲ 0.03 (0.49%)
LOTCHEM 26.39 Decreased By ▼ -0.07 (-0.26%)
MLCF 91.85 Decreased By ▼ -1.31 (-1.41%)
OGDC 315.00 Decreased By ▼ -1.73 (-0.55%)
PAEL 35.18 Decreased By ▼ -0.45 (-1.26%)
PIBTL 14.65 Decreased By ▼ -0.03 (-0.2%)
PIOC 240.89 Decreased By ▼ -2.32 (-0.95%)
PPL 222.80 Decreased By ▼ -4.11 (-1.81%)
PRL 91.35 Decreased By ▼ -1.67 (-1.8%)
SNGP 91.00 Decreased By ▼ -0.84 (-0.91%)
SSGC 23.35 Decreased By ▼ -0.46 (-1.93%)
TELE 7.70 Decreased By ▼ -0.10 (-1.28%)
TPLP 12.61 Decreased By ▼ -0.36 (-2.78%)
TRG 56.50 Decreased By ▼ -0.06 (-0.11%)
UNITY 8.08 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
WTL 1.02 Increased By ▲ 0.01 (0.99%)
کاروبار اور معیشت

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کو 1 ارب روپے کا بڑا کنٹریکٹ مل گیا

  • منصوبے کے تحت اہم مواصلاتی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام کیا جائے گا، کمپنی
شائع اپ ڈیٹ

سپرنیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اسے پاکستان کے ایک ممتاز ادارے کو ہارڈویئر اور متعلقہ خدمات کی فراہمی کے لیے تقریباً ایک ارب روپے مالیت کا معاہدہ حاصل ہوا ہے۔

معاہدے کی معلومات آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس کے ذریعے جاری کی گئیں۔

کمپنی کے مطابق اس منصوبے کے تحت اہم مواصلاتی انفرااسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور جدید خطوط پر استوار کرنے کا کام کیا جائے گا جسے مالی سال 2026-27 کے دوران مکمل کیے جانے کی توقع ہے۔

کمپنی نے کہا کہ اس معاہدے سے منصوبے کی مدت کے دوران سپرنیٹ کی آمدن میں نمایاں اضافہ اور منافع میں خاطر خواہ بہتری آنے کی توقع ہے۔

کمپنی نے مزید کہا کہ یہ کامیابی سپرنیٹ کی مضبوط مارکیٹ پوزیشن کی عکاسی کرتی ہے اور پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل میں جدید، قابلِ اعتماد اور محفوظ ٹیکنالوجی حل فراہم کرنے کے ذریعے گروپ کے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہے۔

سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ مواصلاتی انفرااسٹرکچر، کنیکٹیوٹی، سائبر سکیورٹی، مینجڈ سروسز اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سلوشنز فراہم کرنے کا تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ رکھتی ہے۔

یہ تازہ ترین معاہدہ اس کے پروجیکٹ پورٹ فولیو کو مزید مضبوط کرتا ہے اور پاکستان کے اہم مواصلاتی نیٹ ورک کو جدید بنانے میں مقامی ٹیکنالوجی فراہم کنندگان کی مسلسل اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

Comments

200 حروف