کیا ضوابط کا خاتمہ ہی آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ہے؟ شائع 28 ستمبر 2026 03:37pm ضابطہ کاری کی بنیادی معاشی منطق مارکیٹ کی ناکامیوں کو دور کرنا ہے، اس لیے اصلاحات کا مقصد ضوابط کا خاتمہ نہیں بلکہ انہیں مؤثر بنانا ہونا چاہیے
ڈیزل 2 روپے 63 پیسے، پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستا شائع 24 ستمبر 2026 11:29pm نئی قیمتیں جمعہ، 25 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پی ایل ایل کا کے الیکٹرک کو آر ایل این جی سپلائی بند کرنے کا انتباہ شائع 14 ستمبر 2026 09:22am پی ایل ایل اور کے الیکٹرک کے درمیان مجوزہ ویٹڈ ایوریج یا پولڈ آر ایل این جی قیمت کے طریقہ کار پر تنازع جاری ہے
حکومت کا جون 2027 تک پٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف شائع 03 ستمبر 2026 12:56pm وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیرِ صدارت کمیٹی نے پٹرولیم قیمتوں کے تعین کے موجودہ نظام کا جائزہ لیا گیا
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی شائع 29 اگست 2026 12:11pm نئے نرخ پی ایس او کی جانب سے درآمد کیے گئے ایل این جی کے ایک کارگو کی بنیاد پر مقرر کیے گئے
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
او ایم سی آپریشنز میں توسیع: ہائی ٹیک لبریکنٹس سندھ میں آئل اسٹوریج ڈپو قائم کرے گی شائع 12 اگست 2026 12:22pm یہ حصول کمپنی کیلئے اہم اسٹریٹجک سنگِ میل ہے، ایچ ٹی ایل
حکومت اور گنکور گروپ کا پٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ شائع 10 اگست 2026 03:54pm سوئٹزرلینڈ کی عالمی انرجی ٹریڈنگ کمپنی کے وفد کی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات
پیٹرول کی قیمتوں میں 2 روز میں اچھی خبر مل سکتی ہے، وزیر پٹرولیم شائع 09 اگست 2026 02:17pm عالمی منڈی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی تیل مہنگا ہے، علی پرویز
ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی حوصلہ افزائی ناگزیر شائع 07 اگست 2026 12:48pm حکومت کا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی ڈیجیٹلائزیشن کو تیز کرنے کا فیصلہ وسیع حمایت کا مستحق ہے۔ طویل...
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیاں، اسٹیٹ بینک نے رعایتی چارجز کے نظام کو توسیع دیدی شائع 04 اگست 2026 09:16am رعایتی قیمتوں کے نظام کو 31 جنوری 2027 تک توسیع دے دی گئی ہے
حکومت نے ایندھن کی قیمتوں کے تعین میں لچک کے لیے آئی ایم ایف سے رجوع کر لیا، علی پرویز ملک شائع 03 اگست 2026 05:33pm آئی ایم ایف کا مشن بھی اگست، ستمبر میں آئے گا، وفاقی وزیر
وزیراعظم کی اوگرا اصلاحات میں تیزی، ریگولیٹری نظام مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 31 جولائ 2026 05:03pm حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تمام اداروں میں یکساں طور پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
پیٹرول کی قیمت میں 4.40 روپے، ڈیزل میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافہ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 11:59pm نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مزید مہنگا شائع 23 جولائ 2026 12:17am نوٹیفکیشن حکومت کے نئے یومیہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے نظام کے تحت جاری کیا گیا
روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت حکومت نے پیٹرول 4.93 اور ڈیزل 7.15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا شائع 21 جولائ 2026 11:15pm نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا
پٹرولیم ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کی حمایت، مارجن میں اضافے کا مطالبہ شائع 20 جولائ 2026 07:57pm موجودہ ہفتہ وار فارمولا بھی سات روزہ اوسط پر مبنی تھا، وفاقی وزیر
حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ ذخیرہ اندوزی سے آگاہ کر دیا گیا شائع 17 جولائ 2026 09:05am قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی توقعات کے باعث مارکیٹ میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔
عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال، پیٹرولیم قیمتوں میں شفافیت کے لیے اصلاحات کی تجویز شائع 13 جولائ 2026 08:30pm روزانہ پلیٹس بینچ مارک قیمتیں جاری کرنے اور قواعد پر مبنی ایندھن قیمت استحکام فنڈ کے قیام کی سفارش
حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا شائع 30 جون 2026 09:13am سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ فنڈ کے قیام کا طریقہ کار کافی عرصے سے زیر غور تھا
گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 3.44 ٹریلین روپے تک جا پہنچا، آئی ایم ایف شائع 16 مئ 2026 12:02pm گردشی قرضے کے تمام محرکات اور اس کے ذیلی عوامل کی تفصیلی نگرانی کے لیے جامع ڈیش بورڈ تیار کرلیا ، حکومت
ریونیو ضروریات کا تعین، کاٹی نے گیس کمپنی کی اہم تجاویز کو چیلنج کر دیا شائع 19 اپريل 2026 11:00am غیر ضروری اخراجات کو مسترد اور شفافیت یقینی بنائی جائے، کاٹی کا اوگرا سے مطالبہ
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے شائع 18 اپريل 2026 11:27am اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
پیٹرول ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا انتباہ شائع 10 اپريل 2026 10:47am موجودہ مارجن سسٹم ناقابلِ عمل ہو چکا ہے، حاجی امیر خان محسود
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ، حقیقت پسندی کا اظہار شائع 30 مارچ 2026 11:12am یہ سمجھنا غیر حقیقت پسندانہ نہیں ہو گا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے ابتدائی دو جائزوں کے دوران لگائی گئی سخت پیشگی شرائط میں نرمی اس غیر متوقع طور پر بڑھنے والی تباہی کی وجہ سے کی گئی جو داخلی پالیسی سے باہر عوامل کے باعث پیدا ہوئی
موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے موبائل ایپ پر مبنی ایندھن کوٹہ نظام شروع کرنے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 09:50am اس کا مقصد کم آمدنی والے ڈرائیوروں کو براہِ راست سبسڈی فراہم کرنا ہے
ایندھن کی سپلائی میں استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے، آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن شائع 25 مارچ 2026 09:58am موجودہ پرائس ڈیفرینشل کلیمز کا نظام ملک میں ایندھن کی سپلائی کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر رہا ہے، او ایم اے پی
ملک میں 27 دن کے ایندھن کے ذخائر موجود ہیں، حکومت کا اعلان شائع 17 مارچ 2026 09:04am ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ذخائر 21 دن تک ملکی طلب پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
حکومت ایندھن کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ برداشت کریگی شائع 16 مارچ 2026 10:11am یہ ادائیگی وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے کی جائے گی
آر ایل این جی کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ شائع 13 مارچ 2026 09:29am اوگرا نے بتایا کہ آر ایل این جی کی قیمت میں یہ اضافہ ڈی ای ایس قیمت، درآمد سے متعلقہ اخراجات، اور ٹرمینل چارجز وغیرہ میں اضافے کی بنیاد پر کیا گیا ہے