اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو، انڈیکس 800 پوائنٹس سے زائد گرگیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 01:27pm بینچ مارک انڈیکس 862.50 پوائنٹس یا 0.51 فیصد کمی کے بعد 169,106.82 پوائنٹس پر تھا
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 350 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 07:01pm بینچ مارک انڈیکس 169,969.32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:08pm بینچ مارک انڈیکس 169,600.40 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
این بی پی نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست پی ٹو ایم کیو آر متعارف کرادیا شائع 12 ستمبر 2026 04:41pm شہری شریک بینکوں کی موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے باآسانی پاسپورٹ فیس ادا کرسکیں گے
مشرق وسطی کی کشیدگی میں کمی کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، انڈیکس ایک فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 08:21pm بینچ مارک انڈیکس 170,511.85 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 07:16pm بنچ مارک انڈیکس 168,865.04 کی سطح پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 700 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:17pm بینچ مارک انڈیکس 171,943.59 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 07:36pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 173,636.07 پوائنٹس پر بند
عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر و سی ای او مقرر شائع 03 ستمبر 2026 12:13pm تقرری اسٹیٹ بینک کی جانب سے فٹ اینڈ پراپر ٹیسٹ کلیئر ہونے سے مشروط
ای سی سی نے کسٹمز بانڈڈ اسٹوریج کے ذریعے پٹرولیم درآمدات کی اجازت دیدی شائع 25 اگست 2026 09:20am کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز سے متعلق 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت، ای سی سی کی جانب سے پی ایس او اور عمان کی او کیو کے درمیان معاہدے کی منظوی کا امکان شائع 24 اگست 2026 09:06am مارچ میں عمان کی بندرگاہوں سے پیٹرول کے 3 اور ڈیزل کا ایک کارگو درآمد کیا گیا
اسٹیٹ بینک نے 2026 کے لیےنظام کے لحاظ سے اہم بینکوں کا تعین کردیا شائع 22 اگست 2026 11:19am نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کی شناخت اور تعین کا طریقہ کار، ضابطہ کاری اور نگرانی کے بہتر تقاضوں اور عملدرآمد کے لیے رہنما ہدایات طے کی گئی ہیں
این بی پی کے صدر رحمت علی حسنی کی مدتِ ملازمت ختم شائع 21 اگست 2026 12:17pm لسٹڈ بینک نے اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کردیا
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 06:34pm بینچ مارک انڈیکس 177,166.52 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 06:14pm بینچ مارک انڈیکس 176,846.36 پوائنٹس پر بند
این بی پی نے 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا شائع 15 اگست 2026 02:13pm حقیقی آزادی کا مطلب ہر پاکستانی کے لیے معاشی خودمختاری اور مالیاتی شمولیت کو یقینی بنانا ہے، صدر و سی ای او رحمت علی حسنی
اسٹاک ایکسچینج اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی کمی پر بند اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 07:58pm بینچ مارک انڈیکس 181,310.28 کی سطح پر موجود تھا
حکومت نے نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی کی مدت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی شائع 06 اگست 2026 05:25pm رحمت علی حسنی 2023 سے نیشنل بینک کے صدر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,100 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:00pm بینچ مارک انڈیکس 177,083.22 کی سطح پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 2300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 10:13pm کے ایس ای 100 انڈیکس 175,802.78 پوائنٹس پر بند
این بی پی اور ون لنک کے اشتراک سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کیلئے بینک ایکٹیویشن سیشن کا انعقاد شائع 10 جولائ 2026 04:34pm سیشن میں این بی پی ڈیبٹ کارڈز سے متعلق جامع معلومات فراہم کی گئیں
اسٹاک ایکسچینج میں مندی،100 انڈیکس 1200 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 29 جون 2026 07:22pm بینچ مارک انڈیکس 178,414.79 پوائنٹس کی سطح پر بند
نیشنل بینک اور چارٹر فار کمپیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:40pm شراکت داری کے تحت ملازمین کیلئے ملک گیر سطح پر ورچوئل آگاہی سیشنز کا اہتمام کیا جائے گا
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کی واپسی، 100 انڈیکس میں تقریباً 1000 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 07:02pm ماری پیٹرولیم، او جی ڈی سی، پی پی ایل، حبکو، ایم سی بی اور یو بی ایل سمیت انڈیکس کے ہیوی ویٹ شیئرز سبز نشان کے ساتھ بند
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 03 جون 2026 07:24pm بینچ مارک انڈیکس 170,190.64 پر بند
نیشنل بینک کیلئے جی ڈی ای آئی بی کے 7 بہترین پریکٹس ایوارڈز شائع 22 مئ 2026 04:24pm یہ اعزازات بینک کے ادارتی منظرنامے میں تنوع، مساوات اور شمولیت کے فروغ کی کوششوں کا اعتراف ہیں
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں ہفتہ وار بنیاد پر 3.23 فیصد کمی اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 07:41pm بینچ مارک انڈیکس میں جمعہ کو 900 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ
این بی پی کی ڈیجیٹل پیشرفت: موٹر وے پولیس کے لیے لائسنس فیس کی وصولی کا جدید راست کیو آر سسٹم متعارف شائع 14 مئ 2026 04:14pm شراکت داری این بی پی کی سرکاری اداروں میں ڈیجیٹل پیمنٹ سلوشنز کی قیادت کو مزید مستحکم اور مستقبل میں وسیع تر تعاون کی راہ ہموار کرتی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس میں تقریباً 1200 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 07:56pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 172,894.27 پوائنٹس پر بند