پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت اور جماعتِ اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل شائع 03 نومبر 2026 06:05pm حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے مطالبات کو جائز تسلیم کر لیا, لیاقت بلوچ
پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت آج مکہ دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 06:04pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سعودی دارالحکومت پہنچ گئے، وزیر دفاع آصف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر بھی ریاض روانہ ہوں گے
ایندھن سبسڈی اسکیم کا دائرہ انٹرنیٹ سے محروم علاقوں تک بڑھا دیا گیا، ایس ایم ایس کے ذریعے سبسڈی وصول کی جاسکے گی شائع 19 ستمبر 2026 08:15pm اسٹیٹ بینک نے ادائیگی کے دعووں کی اسی دن سیٹلمنٹ کی رپورٹ دی ہے
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،توانائی کی بلاتعطل فراہمی پر زور شائع 19 ستمبر 2026 04:15pm توانائی کی مسلسل فراہمی ترقی پذیر ممالک اور عالمی سپلائی چینز کے لیے اہم ہے، نائب وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، حوثی حملوں کی مذمت اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 09:26am علاقائی کشیدگی کے دوران رابطے تیز کرنے اور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا
ایس سی او اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی علاقائی امن، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو شائع 31 اگست 2026 07:07pm مسعود پزشکیان نے علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کی تعریف کی
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 03:09pm شہباز شریف شریک ممالک کے رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے سے قبل لندن پہنچ گئے اپ ڈیٹ 23 اگست 2026 10:56pm وہ برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے ملاقات کریں گے اور صومالی بحری قزاقوں کے زیرِ حراست پاکستانی عملے کی رہائی کا معاملہ اٹھائیں گے
اسحاق ڈار کی برطانوی، امریکی سفیروں سے ملاقات، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 14 اگست 2026 06:53pm اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تمام فریقوں کی جانب سے عملدرآمد ضروری ہے، نائب وزیر اعظم
مغوی پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت شائع 13 اگست 2026 07:04pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہنگامی کوششیں، صومالی ساحل پر یرغمال شہریوں کی محفوظ واپسی کے لیے عالمی شراکت داروں سے رابطہ
مکہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 08:49am علاقائی امن کے لیے تمام برادر ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے، اسلام آباد
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
پاکستان اور کینیڈا کا تجارتی و سرمایہ کاری روابط مزید مستحکم بنانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 09:42am تجارت اور معدنیات کے شعبوں میں وفود کے تبادلے کیے جائیں گے
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند آج پاکستان پہنچیں گی اپ ڈیٹ 20 جولائ 2026 10:12am انیتا آنند کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے دوطرفہ ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات چیت ہوگی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 04:42pm وزیر خارجہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کے لیے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے
عوام کو چینی کی بلا تعطل فراہمی مناسب قیمتوں پر یقینی بنائی جائے گی، اسحاق ڈار شائع 12 جولائ 2026 10:56am نائب وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، چینی کی فراہمی اور قیمتوں کا جائزہ
تعمیری مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ اور ایرانی قیادت کی تعریف اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:45pm واشنگٹن اور تہران حتمی معاہدے کے روڈ میپ پرمتفق ہو گئے
خطے میں کشیدگی کم ہونے کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 19 جون 2026 07:32pm خطے میں غیر یقینی صورتحال کے دوران بلند ایندھن کی قیمتوں اور مہنگائی کے اثرات سے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے 128 ارب روپے خرچ کیے، شہباز شریف
چین نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 16 جون 2026 07:18pm دونوں فریقین کا قریبی رابطے میں رہنے اور باہمی و علاقائی اہمیت کے حامل امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 03 جون 2026 11:56pm حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش بھجوائی جائے گی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار رواں ہفتے چین کی زیر صدارت یو این سیکورٹی کونسل کے مباحثے میں شرکت کریں گے شائع 25 مئ 2026 04:52pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک میں یواین ایس سی کے مباحثے اور عالمی حکمرانی سے متعلق مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے بین الاقوامی امن کے عزم کا اعادہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب میں شرکت اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 07:29pm پاکستان کا چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ہرمز کے پانیوں میں آزادانہ آمد و رفت پر زور اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:17am چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت میں پاکستان کے "تعمیراتی ثالثی کردار" کی تعریف کی
وزیراعظم کی خلائی تحقیق کے لیے منتخب پاکستانی خلابازوں کو مبارکباد اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:20pm چین کے تعاون سے شروع ہونے والا یہ مشن برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کا اضافہ کرے گا، شہباز شریف
امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے تاحال کوئی تاریخ طے نہیں، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 09:41am لبنان میں جاری جنگ بندی کا تسلسل خطے میں پائیدار امن کی ضمانت کے لیے ناگزیر، طاہر اندرابی
اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات جاری، سرکاری میڈیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 08:27pm وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو امریکہ اور ایران کے درمیان تعمیری مذاکرات کی امید شائع 11 اپريل 2026 12:22pm پاکستان کا سہولت کاری کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد مذاکرات: مندوبین اور صحافیوں کیلئے ویزا آن ارائیول کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:41pm متعلقہ ایئرپورٹس پر سہولت ڈیسک بھی قائم کردیا گیا،اسحاق ڈار
خلیجی ممالک سے ترسیلاتِ زر مستحکم ہیں، وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کر دیا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:55pm حکومت علاقائی صورتحال کی نگرانی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کر رہی ہے، محمد اورنگزیب
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر