صومالیہ جہاز آپریشن کے دوران 3 پاکستانیوں سمیت 5 ارکان جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 08:21pm جاں بحق پاکستانیوں کی شناخت رفیع اللہ خان، سید کاشف عمر اور محمود احمد انصاری کے نام سے ہوئی
پاکستان میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا پہلا اجلاس کل ہوگا شائع 27 ستمبر 2026 12:41pm اجلاس کی صدارت ایس سی او کے لیے پاکستان کے قومی رابطہ کار کریں گے
اسحاق ڈار 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ شائع 20 ستمبر 2026 12:04pm اسحاق ڈار جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل، حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ شائع 20 ستمبر 2026 10:41am حوثیوں کے مطابق حملوں میں ریاض کے علاوہ بحیرہ احمر کے شہر ینبع میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،توانائی کی بلاتعطل فراہمی پر زور شائع 19 ستمبر 2026 04:15pm توانائی کی مسلسل فراہمی ترقی پذیر ممالک اور عالمی سپلائی چینز کے لیے اہم ہے، نائب وزیراعظم
بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، خصوصی اقتصادی زون میں بحری اشتعال انگیزی پر احتجاج شائع 16 ستمبر 2026 11:01pm پاکستان کا کہنا ہے کہ سی اسپارک-26 مشق کے دوران بھارتی بحریہ کا ایک جہاز پاکستانی بحری جہاز کے خطرناک حد تک قریب آگیا
حیا درخواستیں زیرِ التوا، قطر نے پاکستانیوں کیلئے آن ارائیول ویزا روک دیا شائع 16 ستمبر 2026 11:55am قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے آن ارائیول ویزا جاری کرنا بند کردیا ہے جبکہ ویب پورٹل حیا پر جمع کرائی گئی ویزا...
پاکستان کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر برطانیہ کی پابندی کا خیرمقدم شائع 09 ستمبر 2026 07:35pm غیر قانونی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال شائع 07 ستمبر 2026 11:23pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو اپنے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلی فون پر گفتگو کی
پاکستان کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ نیپال کو 100 ٹن امداد روانہ شائع 06 ستمبر 2026 06:49pm پاکستان اس مشکل وقت میں نیپال اور سیلاب سے متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑا ہے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی، مصری اور ترک ہم منصبوں سے علاقائی سلامتی اور مکہ معاہدے پر گفتگو اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 09:16am مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کی نائب وزیر اعظم کو مصر کے دوطرفہ دورے کی دعوت
نارووال میں مندر کو منہدم نہیں کیا، موسلا دھار بارش سے نقصان پہنچا، دفترِ خارجہ شائع 04 ستمبر 2026 12:02pm پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چار فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے شائع 30 اگست 2026 06:37pm آر 4 فریم ورک کا محور علاقائی سلامتی اور سفارتی رابطہ کاری پر توجہ مرکوز کرنا ہے
دہشت گردی کی بھاری قیمت شائع 30 اگست 2026 04:19pm دفتر خارجہ کا 2025ء کو گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے کا مہلک ترین سال قرار دینا تشویشناک ہے، جو دہشت گردی کے سنگین خطرے کی عکاسی کرتا ہے
اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی دوطرفہ و علاقائی امور پر گفتگو شائع 24 اگست 2026 08:43pm دونوں رہنماؤں نے پائیدار امن کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔
دہشتگردی سے 90 ہزار سے زائد جانوں کا نقصان، معاشی خسارہ 150 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 اگست 2026 11:12am پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے خون اور وسائل کی مسلسل بے مثال قربانیاں پیش کررہا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 07:35pm اسلام آباد کا گولان کی پہاڑیوں پر دمشق کے مؤقف کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کا بھارت میں امریکی سفیر کے کشمیر سے متعلق تبصرے پر امریکا کو ڈیمارش شائع 19 اگست 2026 10:22pm مقبوضہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، جس کا حتمی تصفیہ اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ہونا باقی ہے، دفتر خارجہ
مالیاتی شفافیت کیلئے پارلیمانی نگرانی ضروری شائع 18 اگست 2026 09:51am مالی سال 2026-27 کا بجٹ نہ صرف اخراجات کی تقسیم بلکہ محصولات کے ذرائع کے حوالے سے بھی ملک کی تاریخ کا سب سے زیادہ اشرافیہ نواز بجٹ ہے
پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی شائع 17 اگست 2026 10:07pm پاکستان نے رواں اجلاس کی آخری بار صدارت سنبھال لی ہے اور سال کے اختتام تک کارروائی کی نگرانی کرے گا
اسحاق ڈار کی برطانوی، امریکی سفیروں سے ملاقات، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 14 اگست 2026 06:53pm اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر تمام فریقوں کی جانب سے عملدرآمد ضروری ہے، نائب وزیر اعظم
مغوی پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت شائع 13 اگست 2026 07:04pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہنگامی کوششیں، صومالی ساحل پر یرغمال شہریوں کی محفوظ واپسی کے لیے عالمی شراکت داروں سے رابطہ
ایران، امریکا تنازع میں پاکستان کے تعمیری کردار پر ناروے کی تعریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 04:06pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ کی ملاقات
مکہ دفاعی معاہدہ، اجتماعی دفاع اور فوجی تعاون مضبوط بنانے کا عزم شائع 08 اگست 2026 01:49pm دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ایک بیان میں کہا کہ جغرافیائی سیاست کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت کے طور پر سعودی...
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بیت المقدس سے متعلق وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے اردن روانگی شائع 04 اگست 2026 07:43pm مقبوضہ بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر متفقہ موقف اختیار کرنے کے لیے مسلم رہنماؤں کا اجلاس کل ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
کویتی وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 09:38am شیخ جراح اور اسحاق ڈار کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کا جائزہ لیا جائے گا، بیان
اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ کی خطے کی صورتحال پر گفتگو، امن کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ شائع 25 جولائ 2026 11:19pm یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حوثیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
کشیدہ علاقائی صورتحال، پاکستان اور تہران کا مشاورت جاری رکھنے کا عزم شائع 25 جولائ 2026 02:49pm نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
ایس سی او اجلاس : پاکستان اور ایران کا علاقائی امن کے لیے عزم کا اعادہ شائع 24 جولائ 2026 05:55pm دونوں فریقین کا باہمی تعاون بڑھانے اور اسلام آباد ایم او یو کی پاسداری پر اتفاق