دفاعی روابط مضبوط بنانے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ شائع 14 جولائ 2026 08:11pm جنرل بائرکتار اوغلو سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور پیشہ ورانہ فوجی امور پر تبادلۂ خیال
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے شائع 13 جولائ 2026 04:19pm فیلڈ مارشل ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
سرحد پار دہشت گردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 09 جولائ 2026 12:22am دشمن نیٹ ورکس کو پاکستان کے داخلی امن اور معاشی خوشحالی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، فیلڈ مارشل
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:13pm حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم
آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم شائع 01 جون 2026 07:41pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس کل پاکستان کا دورہ کرینگی شائع 31 مئ 2026 12:33pm یہ دورہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہو رہا ہے، دفتر خارجہ
وزیراعظم کی فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد، مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا شائع 27 مئ 2026 08:54pm شہباز شریف نے فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ قوم اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 11 مئ 2026 09:24am پاکستان کا دفاع ہر بیرونی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر ناقابلِ تسخیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
مذاکرات میں تعطل کے باوجود جنگ بندی برقرار ہے، وزیراعظم شائع 14 اپريل 2026 09:59am یہ مذاکرات بالواسطہ نہیں تھے بلکہ پہلی بار دونوں وفود آمنے سامنے بیٹھے، شہباز شریف
مشرق وسطیٰ میں مصالحت کیلئے کوششیں اب بھی جاری ہیں، شہباز شریف شائع 13 اپريل 2026 07:42pm پاکستان کی کوششوں سے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار ہے، وزیراعظم
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کا سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا عزم شائع 21 مارچ 2026 05:56pm فیلڈ مارشل نے ضلع کرّم میں جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید منائی
مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، فیلڈ مارشل شائع 19 مارچ 2026 01:26pm آرمی چیف کی راولپنڈی میں اہل تشیع علماء سے ملاقات، قومی سلامتی کے امور اور معاشرتی ہم آہنگی میں علمائے کرام کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، صورتحال کا جائزہ لیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:35am ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی
پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 10:18pm امریکی شہریوں کو گردونواح سے باخبر رہنے اور تازہ ترین صورتحال کے لیے خبروں پر نظر رکھنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:25am خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
سی ڈی ایف کی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت وارننگ شائع 05 فروری 2026 11:23am تشدد اور دہشت گردی کا کسی بھی جواز کے تحت دفاع نہیں کیا جا سکتا، عاصم منیر
وزیراعظم کا مشترکہ کوششوں کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دینے کا عزم شائع 16 جنوری 2026 06:42pm پاکستان امن کے اصولوں پر عملدرآمد کے لیے بنایا گیا تھا، شہباز شریف کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 22 دسمبر 2025 09:55am ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا،علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب
پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی کے بیشتر گروہ افغان شہریوں پر مشتمل ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 دسمبر 2025 05:42pm پاکستان کو مقدس مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب
براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اب بھی ایک چیلنج شائع 20 دسمبر 2025 03:01pm اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران براہِ راست غیر ملکی...
پاک فوج کی اندرونی وبیرونی چیلنجز پر مکمل توجہ مرکوز ہے، فیلڈ مارشل شائع 13 دسمبر 2025 03:25pm دور حاضر کی جنگی صورتحال میں فوری اقدامات، حالات سے متعلق آگاہی، بروقت فیصلے اور اہداف کو درست نشانہ بنانا ناگزیر، عاصم منیر
افغان طالبان کو ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 08 دسمبر 2025 07:02pm پاکستان پرامن ملک ہے، لیکن اس کے عزم کو آزمانے والا نتائج بھگتے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
ایف پی سی سی آئی نے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم سے مدد طلب کر لی شائع 07 دسمبر 2025 01:43pm بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں بیوروکریسی کی عدم دلچسپی پر اظہار تشویش
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری شائع 05 دسمبر 2025 12:55pm ایئرچیف مارشل کی ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 11:13pm صدر آصف علی زرداری نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابّر سدھو کی خدمات میں 2 سالہ توسیع کی بھی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:30am وزیر اعظم نے حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ 5 سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے
چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی واپسی پر جاری ہوگا، رانا ثنا اللہ شائع 02 دسمبر 2025 09:34am حکومت کی خاموشی نے اس بحث کو تقویت دی ہے کہ نیا چیف آف ڈیفنس فورسز کون ہوگا
سی ڈی ایف نوٹیفکیشن کا عمل جاری ، بے بنیاد قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں ، وزیرِ دفاع شائع 30 نومبر 2025 07:50pm فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور سی ڈی ایف تقرری کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ قیاسآرائی کی کوئی گنجائش نہیں ، خواجہ آصف
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 13 نومبر 2025 08:34pm چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایف) کی مدت ملازمت تقرری کی تاریخ سے 5 سال ہوگی، وزیر قانون