BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

روس اور چین خودمختاری کے تحفظ سمیت مختلف امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرینگے، پیوٹن

  • روس اور چین کے درمیان تعلقات بے مثال سطح تک پہنچ چکے، روسی صدر
شائع اپ ڈیٹ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس اور چین ایک دوسرے کی وسیع تر امور میں حمایت کے لیے تیار ہیں، جن میں قومی وحدت اور خودمختاری کا تحفظ بھی شامل ہے۔ انہوں نے یہ بات چین کے دورے سے قبل ایک ویڈیو خطاب میں کہی، یہ دورہ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان تعلقات بے مثال سطح تک پہنچ چکے ہیں، جہاں باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وہ بدھ کے روز چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات اور اہم مذاکرات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک مساوات اور باہمی فائدے کے اصولوں پر تعاون کے لیے تیار ہیں اور ایک دوسرے کی بنیادی قومی مفادات، بشمول خودمختاری اور قومی وحدت کے تحفظ میں حمایت کریں گے۔ تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

پیوٹن کے مطابق روس اور چین معاشی، سیاسی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کو مسلسل وسعت دے رہے ہیں، اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور اسٹریٹجک تعلقات عالمی استحکام میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف اتحاد نہیں بنا رہے بلکہ امن اور عالمی خوشحالی کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Comments

200 حروف