پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم کے حوالے شائع 30 جون 2026 10:23am 23 دسمبر 2025 کو ہونے والی بولی کے نتیجے میں کنسورشیم نے مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا
پہلی مالیاتی کلوزنگ مکمل، حکومت نے پی آئی اے کا کنٹرول انویسٹر کنسورشیم کو سونپ دیا شائع 29 جون 2026 06:59pm پہلی کلوزنگ کے تحت کنسورشیم نے 10 ارب روپے ادا کر دیے، نجکاری کمیشن
ستارہ پیٹرولیم کے آئی پی او کا نیا ریکارڈ، بک بلڈنگ کے آغاز کے 10 منٹ میں کیپ پرائس حاصل کرلی شائع 04 مئ 2026 02:05pm لیڈ منیجر اور بک رنر عارف حبیب لمیٹڈ کا سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت پر اظہارِ تشکر
پی آئی اے کی نجکاری: انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کا امکان شائع 04 مئ 2026 12:56pm کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کو 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے آگاہ کردیا
وزیر خزانہ کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ آر ای آئی ٹیز کے فروغ کیلئے مشاورت شائع 03 مئ 2026 09:54am اجلاس میں سرکاری و نجی شعبے کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی
قومی ایئرلائن میں بڑی پیش رفت، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل شائع 30 اپريل 2026 07:08pm قومی ایئر لائن اب سو فیصد پی آئی اے ایکویٹی کی ملکیت، فوجی فرٹیلائزر اور عارف حبیب سمیت بڑے گروپوں کی شراکت داری مکمل
عالمی غیر یقینی، ماہرین کی شرح سود برقرار رہنے کی پیش گوئی شائع 24 اپريل 2026 12:29pm 61 فیصد شرکاء شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے، رپورٹ
پی آئی اے کا اسلام آباد اور لاہور سے لندن کیلئے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان شائع 26 مارچ 2026 03:16pm پی آئی اے 29 مارچ 2026 کو اسلام آباد اور 30 مارچ 2026 کو لاہور سے لندن ہیتھرو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے، خواجہ آصف
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 10:25am گزشتہ اجلاس میں بھی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود برقرار رکھنے کا امکان شائع 06 مارچ 2026 02:00pm یہ رواں کیلنڈر سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس ہوگا
نیشنل بینک کے منافع میں 224 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ، 85.9 ارب روپے ریکارڈ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:31pm بینک نے 35 روپے فی حصص کے سب سے زیادہ ڈیوڈنڈ کا بھی اعلان کیا
بینکنگ سیکٹر کا اے ڈی آر دسمبر 2025 میں تقریباً 40 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 01:58pm سالانہ بنیادوں پر اے ڈی آر میں 1,311 بیسس پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 08:32pm فیصلہ مارکیٹ توقعات کے برعکس کیا گیا
پی آئی اے کی کامیاب نجکاری سے عالمی سرمایہ کاروں کو مثبت پیغام ملا، وزیر خزانہ شائع 21 جنوری 2026 01:14pm ہم بہت سی سرمایہ کاری پاکستان آتے ہوئے دیکھیں گے، محمد اورنگزیب
پاک قطر جنرل تکافل: آئی پی او بک بلڈنگ کا آج سے آغاز شائع 21 جنوری 2026 10:49am ادارہ 10 روپے فی شیئر کی کم از کم قیمت اور 14 روپے فی شیئر کی زیادہ سے زیادہ قیمت پر 3 کروڑ شیئرز جاری کرے گا
پاک قطر جنرل تکافل کا آئی پی او کے ذریعے 420 ملین روپے جمع کرنے کا ہدف شائع 13 جنوری 2026 12:08pm بلڈنگ کا عمل 21 تا 22 جنوری کو طے کیا گیا
135 ارب کے سودے کے بعد پی آئی اے کے نئے مالکان کی نظریں تکنیکی شراکت دار اور طیاروں میں اضافے پر مرکوز شائع 05 جنوری 2026 05:10pm تین برس کے اندر طیاروں کے بیڑے کو 38 تک بڑھانے کا منصوبہ ہے ،عارف حبیب
پاکستان کی 10 اہم ترین لسٹڈ کمپنیاں (دسمبر 2025) اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 03:32pm پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ پر تیزی سے چند بڑی کمپنیوں (ہیوی اسٹاک) کا غلبہ بڑھ رہا ہے جہاں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ...
نیا سرمایہ پی آئی اے کے مسائل حل کرنے میں مدد دے گا، عارف حبیب شائع 24 دسمبر 2025 11:41am پہلے مرحلے میں ایئر لائن کے فضائی بیڑے کو 38 طیاروں تک بڑھایا جائے گا
پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نیلامی آج ہوگی، 3 امیدوار میدان میں شائع 23 دسمبر 2025 09:31am بولی دہندگان اپنی سیل شدہ بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بجکر 15 منٹ کے درمیان جمع کرائیں گے، بولیاں سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک کھولی جائیں گی