دنیا
چین ایران کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تیار ہے، وانگ یی
- چین تہران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں ثالثی کی کوشش کررہا ہے، گفتگو
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بدھ کو اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ بیجنگ ایران کے حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے تیار ہے، چین تہران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ میں ثالثی کی کوشش کررہا ہے۔
وانگ یی نے چینی دارالحکومت میں عراقیچی سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین ایران کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کو بھی مضبوط بنانے اور ایران کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایران اور امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معقول رویہ اختیار کریں۔
























Comments