دنیا
اسرائیلی فوج کا تہران پر فضائی حملہ، جوہری ہتھیاروں سے متعلق تحقیقی مرکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- یہ حملے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے آٹھویں روز کیے گئے