دنیا
عمان کا آبنائے ہرمز پر مجوزہ مذاکرات ملتوی کرنے کا اعلان
- آبنائے ہرمز مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران کشیدگی کا ایک اہم مرکز بن چکی ہے
عمان نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان پیر کو ہونے والی ملاقات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آبنائے ہرمز مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران کشیدگی کا ایک اہم مرکز بن چکی ہے۔
عمان نیوز ایجنسی نے کہا کہ پیر کو صلالہ میں ہونے والی علاقائی ملاقات کو بعد کی تاریخ تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ تعمیری مذاکرات کے لیے سازگار حالات پیدا کیے جاسکیں۔























Comments