ٹرمپ کی امید افزا باتوں کے باوجود، آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دینے والا کوئی بھی معاہدہ خطے میں طاقت کے توازن کو یکسر بدل سکتا ہے اور امریکی پالیسی کو بڑے چیلنج سے دوچار کر دے گا
اگر ایران کے جوہری عزائم روکنے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے فوری معاہدہ طے پا جاتا ہے تو امریکا ایران پر نئے حملے سے گریز کرے گا، امریکی صدر