BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

سرکاری ملازمین کے لیے ماحول دوست ہاؤسنگ اسکیموں کا آغاز

  • منصوبے کے تحت بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے چیک ڈیمز اور ہزاروں پودوں کی کاشت کے لیے نرسریاں قائم کی جائیں گی
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرز F-14 اور F-15 کو پاکستان کا جدید ترین اور ماحول دوست رہائشی منصوبہ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

ہاؤسنگ منسٹری کے احکامات پر اتھارٹی کی تکنیکی ٹیم نے باغبانی اور لینڈ اسکیپنگ کے جامع منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ماہر ڈاکٹر پرویز احسن خان نے انجینئرز کے ہمراہ ان سیکٹرز کا دورہ کیا اور ماحولیاتی بہتری کے لیے تکنیکی سفارشات پیش کیں۔

منصوبے کے تحت بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے چیک ڈیمز اور ہزاروں پودوں کی کاشت کے لیے نرسریاں قائم کی جائیں گی۔ رہائشیوں کے لیے سائیکلنگ ٹریکس، جھیل، بوٹنگ اور واک ویز بنائے جائیں گے، جبکہ سیکٹر F-14 میں موجود قدرتی غار اور جھیل کو بھی محفوظ کیا جائے گا۔ ڈی جی ایف جی ای ایچ اے کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ اسلام آباد کا بہترین اور ماڈل رہائشی علاقہ بنے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف