ہاؤسنگ منصوبے : سینیٹ کی کمیٹی نے عمل درآمد رپورٹس اور پیش رفت کا جائزہ لیا شائع 26 اگست 2026 04:41pm کُری روڈ منصوبے کی رسائی سڑک تین ماہ میں مکمل کرنے، سرکاری رہائش 24 گھنٹے میں الاٹ افسر کے حوالے کرنے کی ہدایت
سرکاری ملازمین کے لیے ماحول دوست ہاؤسنگ اسکیموں کا آغاز شائع 21 جون 2026 01:28pm منصوبے کے تحت بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے چیک ڈیمز اور ہزاروں پودوں کی کاشت کے لیے نرسریاں قائم کی جائیں گی