سرکاری ملازمین کے لیے ماحول دوست ہاؤسنگ اسکیموں کا آغاز شائع 21 جون 2026 01:28pm منصوبے کے تحت بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے چیک ڈیمز اور ہزاروں پودوں کی کاشت کے لیے نرسریاں قائم کی جائیں گی