دنیا
لبنان کی جانب سے راکٹ فائر، اسرائیلی فوج کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
- عوام کو الرٹ فعال ہونے پر محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی تاکید کی گئی ہے
اسرائیلی فوج نے لبنان کی جانب راکٹ داغے جانے پر شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کردی۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو کہا کہ اس کے ہوم فرنٹ کمانڈ نے لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب داغے جانے والے راکٹوں کی نشاندہی کے بعد احتیاطی ہدایت جاری کی ہے، جس میں عوام کو الرٹ فعال ہونے پر محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی تاکید کی گئی ہے۔






















Comments