امریکی صدر کی ڈیل سخت کرنے کی تجویز پر ایرانی مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ تہران واشنگٹن پر بھروسہ نہیں کرتا اور وعدوں کے بجائے ٹھوس نتائج چاہتا ہے
باشعور پاکستانیوں کے لیے سب سے زیادہ تشویشناک امر یہ ہے کہ ہم ٹرمپ کے نام نہاد ’بورڈ آف پیس‘ کا حصہ بننے جا رہے ہیں، جس کا مقصد (ٹرمپ کی سرپرستی میں) غزہ تنازع کو ’حل‘ کرنا بتایا جا رہا ہے