معاشی بحالی کے لیے سول و عسکری قیادت مل کر کام کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 25 ستمبر 2026 01:33pm پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت علاقائی امن کے لیے اپنی کوششیں تیز کررہا ہے، شہباز شریف
پاکستان امن کے فروغ کیلئے تیار ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے صدر سے ملاقات شائع 25 ستمبر 2026 08:49am یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے عمومی مباحثے کے موقع پر ہوئی، جس میں دنیا بھر کے رہنما نیویارک میں جمع ہوئے ہیں۔
وزیراعظم کی لبنانی وزیر داخلہ سے ملاقات، لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت شائع 14 ستمبر 2026 10:35pm اسرائیلی حملوں کے دوران پاکستان کی لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ پاکستان اور لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید، کشیدگی بڑھنے کا خدشہ شائع 14 ستمبر 2026 08:14pm ایک حملہ رہائشی عمارت پر اس وقت کیا گیا جب بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے، تین شہداء کی رشتے دار خاتون
جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیلی حملے، 11 افراد جاں بحق، سرکاری خبر رساں ایجنسی شائع 07 ستمبر 2026 04:56pm علاوہ ازیں اسی قصبے میں ایک سویلین گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں اس میں سوار دو طبی امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے، رپورٹ
حزب اللہ کے ڈرون حملوں کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی بمباری شائع 06 ستمبر 2026 10:30am یہ اسرائیلی فوجی علاقے کے اس حصے میں تعینات ہیں جسے اسرائیل نے سیکیورٹی زون قرار دے رکھا ہے۔
اسرائیل لبنان کے ساتھ ’’زیادہ سنجیدہ‘‘ مذاکرات کا خواہاں، ترجمان وزیراعظم شائع 16 اگست 2026 12:07am اسرائیل کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اس کے ’سکیورٹی زون‘ قرار دیے گئے علاقے میں حزب اللہ کے حملے کے بعد اس نے یہ حملے کیے
اسرائیلی حملوں کا ’مناسب‘ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ شائع 15 اگست 2026 11:23pm ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، لبنانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
اسرائیلی حملے مذاکرات کے حوالے سے ’واضح پیغام‘ ہیں، لبنانی صدر شائع 15 اگست 2026 07:42pm لبنانی صدر عون نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کردی
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کو اپنے مطالبات سے مشروط کردیا شائع 10 اگست 2026 09:04am ایران نے فروری کے آخر میں امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سے آبنائے ہرمز پر مؤثر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں
جنوبی لبنان میں جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک شائع 06 اگست 2026 11:30am اسرائیلی حملے میں ایک شخص ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہوگئے، لبنانی وزارت صحت
ایران اور یوکرین جنگوں کا نازک مرحلہ، ٹرمپ آج نیتن یاہو اور زیلنسکی کی میزبانی کریں گے شائع 28 جولائ 2026 11:51am دونوں رہنما واشنگٹن ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی یادگاری تقریب میں شرکت کے لیے موجود ہیں
اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کی امید : لبنانی صدر وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے شائع 19 جولائ 2026 04:11pm 62 سالہ جوزف عون گزشتہ سال اس وقت صدر بنے تھے جب ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی دوسری صدارتی مدت کا آغاز ہی کیا تھا
لبنان کے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن روانہ شائع 18 جولائ 2026 06:33pm 2009 میں میشل سلیمان کے دورۂ امریکا کے بعد کسی لبنانی صدر کا یہ پہلا دورۂ واشنگٹن ہوگا
امریکی وفد اسرائیل کے'پائلٹ زون' سے انخلا پر بات چیت کے لیے لبنان پہنچ گیا، اہلکار شائع 11 جولائ 2026 09:56pm اسرائیل جنوبی لبنان کے اُن علاقوں سے، جہاں اس نے حزب اللہ کے خلاف کارروائیوں کے لیے فوج تعینات کر رکھی ہے، مرحلہ وار انخلا کرے گا
امریکی وفد پائلٹ زونز سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی نگرانی کرے گا، لبنان کا بڑا دعویٰ شائع 09 جولائ 2026 04:59pm لبنان نے مطالبہ کیا ہے کہ روم میں 15 اور 16 جولائی کو ہونے والے نئے مذاکرات کے دور میں شرکت سے قبل اسرائیل ان علاقوں سے پیچھے ہٹے
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے شائع 08 جولائ 2026 12:48pm کارروائی میں مداخلت کی کوشش کرنے والے ایک امریکی ایم کیو-9 ڈرون کو بھی مار گرایا گیا، پاسدارانِ انقلاب
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی سرنگ تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 29 جون 2026 02:17pm حزب اللہ نے اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا
ایران اور امریکا حملے روکنے، مذاکرات بحال کرنے پر متفق شائع 29 جون 2026 01:12pm امریکی عہدیدار کے مطابق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تمام نکات پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں میں تیزی، امن معاہدے کی خلاف ورزی پر ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ شائع 28 جون 2026 04:40pm اسرائیل کا نبطیہ میں حزب اللہ کمانڈر کو مارنے اور راکٹ لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ، کویت نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا شائع 27 جون 2026 08:16pm یہ پیش رفت اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے پر دستخط کے ایک روز بعد سامنے آئی
ایران اور اسرائیل پر وینس اور روبیو کے مؤقف میں اختلاف، وائٹ ہاؤس کی تردید شائع 26 جون 2026 02:02pm / پوری انتظامیہ 100 فیصد صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک پیج پر ہے، ٹومی پیگوٹ
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کی حمایت کرتے ہیں، اسحاق ڈار شائع 23 جون 2026 01:57pm بحری آمدورفت بلا تعطل جاری ہے اور جہاز دونوں سمتوں میں معمول کے مطابق سفر کر رہے ہیں، وزیر خارجہ
ایران اور امریکہ 60 دن میں حتمی معاہدے پر پہنچنے پر متفق،پاکستان قطر مشترکہ اعلامیہ شائع 23 جون 2026 08:57am اعلامیے کے مطابق، ہفتے کے بقیہ دنوں میں سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں تمام امور پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
حزب اللہ کی حمایت پر ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی شائع 21 جون 2026 07:52pm اگر ایران نے لبنان میں اپنی پروکسیز کو گڑبڑ پھیلانے سے نہ روکا تو وہ اس پر حملہ کر دیں گے، امریکی صدر
لبنان میں اسرائیلی حملے، 20 افراد ہلاک شائع 21 جون 2026 10:42am یہ حملے ہفتے کے روز اس وقت ہوئے جب حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کو ایک دن ہی گزرا تھا
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث آبنائے ہرمز بند کر دی گئی، ایران کا دعویٰ اپ ڈیٹ 20 جون 2026 08:30pm امریکہ کے ساتھ ابتدائی معاہدے کے تحت ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھولنے پر رضامند ہو گیا تھا
لبنان میں جنگ بندی کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی حملے، 16 افراد جاں بحق شائع 20 جون 2026 06:22pm جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار
برینٹ کروڈ میں ہفتہ وار 8 فیصد کمی کا امکان شائع 20 جون 2026 03:22pm امریکی وفاقی تعطیل کے باعث تجارتی حجم نسبتاً کم رہا