جنوبی قصبے باریش (ضلع صور) میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بشمول والد، والدہ اور 2 بچے، جاں بحق ہو گئے، مقامی عہدیدار
امریکی صدر کی ڈیل سخت کرنے کی تجویز پر ایرانی مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ تہران واشنگٹن پر بھروسہ نہیں کرتا اور وعدوں کے بجائے ٹھوس نتائج چاہتا ہے