BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ورلڈ بینک نے بحرالکاہل جزائر میں معاشی سست روی کی پیش گوئی کر دی

  • ورلڈ بینک نے ان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کریں
شائع اپ ڈیٹ

ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے باعث بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کو 2026 میں معاشی سست روی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تنظیم کے مطابق سیاحت اور درآمدی ڈیزل پر انحصار کرنے والی یہ معیشتیں بیرونی جھٹکوں سے شدید متاثر ہو رہی ہیں۔

سہ ماہی رپورٹ کے مطابق بحرالکاہل کے تقریباً 90 فیصد جزائر میں بجلی کی پیداوار ڈیزل سے ہوتی ہے، جبکہ تیل کی درآمدات خطے کی مجموعی درآمدات کا 25 فیصد تک حصہ بنتی ہیں۔

ورلڈ بینک نے ان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا کریں تاکہ بیرونی بحرانوں سے معیشتوں کو بار بار پہنچنے والے نقصانات کا مقابلہ کیا جا سکے۔

رپورٹ کے مطابق جزیرہ نما 11 ممالک کی معاشی شرح نمو 2024-25 میں کم ہو کر 3.2 فیصد رہ گئی، جبکہ 2023 میں یہ 6.5 فیصد تھی۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ 2026 میں شرح نمو مزید کم ہو کر 3 فیصد سے نیچے جا سکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی بے یقینی اب معمول بن چکی ہے اور چھوٹی جزیرہ نما معیشتیں ایسے عوامل سے متاثر ہو رہی ہیں جو ان کے کنٹرول سے باہر ہیں۔

ورلڈ بینک نے پانی، توانائی، ٹرانسپورٹ اور ڈیجیٹل رابطوں کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی سفارش بھی کی ہے تاکہ خطے میں قدرتی آفات اور بیرونی معاشی دباؤ کے اثرات کم کیے جا سکیں۔

Comments

200 حروف