آبنائے ہرمز میں میزائل داغتے ہی لندن انشورنس مارکیٹ متحرک ہو کر تیل سپلائی رکنے سے پہلے، جنگی اخراجات کا بوجھ پاکستان جیسے بے قصور ملکوں پر ڈال دیتی ہے
وزارت نے اپنی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اور آؤٹ لک میں کہا ہے کہ مہنگائی میں متوقع اضافے اور مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باوجود معاشی سرگرمیوں کے مستحکم رہنے کی توقع ہے۔
آبنائے ہرمز،جہاں سے دنیا کے تقریباً پانچویں حصے کے خام تیل کی ترسیل ہوتی ہے، کا کنٹرول ہفتے کے روز پاکستان میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کا مرکزی نکتہ ہوگا