آئی ایم ایف بار بار مختلف نوعیت کے جھٹکوں سے دوچار دنیا کے لیے اپنے قرض پروگراموں کو ازسرِنو ترتیب دے رہا ہے، جس میں عمل درآمد اور نتائج کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ بنیادی اصلاحات اور نئے طریقۂ کار پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے
ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف نے کم آمدنی والے ممالک میں قرضوں کی پائیداری کے جائزوں کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اصلاحات کی منظوری دے دی، جن پر 2027 کے آخر تک عمل درآمد شروع ہوجائے گا
ساختی عدم توازن دور کرنے، معاشی جھٹکوں کے دوران دوبارہ غربت میں جانے سے روکنے اور دور دراز علاقوں کے مسائل سے نمٹنے کے لیے جرات مندانہ پالیسی اصلاحات ناگزیر ہیں
ورلڈ بینک سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے تاکہ عالمی سطح پر موجود 280 ٹریلین ڈالر کے سرمائے کو متحرک کیا جاسکے اور ترقی پذیر معیشتوں کو نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کے لیے مزید پرکشش بنایا جاسکے
اس طریقہ کار میں بالخصوص ملکی وسائل کو بہتر انداز میں متحرک کرنا اور مؤثر لائیبلٹی مینجمنٹ آپریشنز کے ذریعے کم لاگت پر نجی شعبے سے زیادہ سرمایہ کاری حاصل کرنا شامل ہے
مئی 2023 میں منظور کیے گئے منصوبے کا مقصد 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کے روزگار اور بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا اور سیلاب کے خطرات سے تحفظ مضبوط کرنا ہے