BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

امریکہ اب دیگر ممالک کو پالیسی ڈکٹیٹ کرانے کی پوزیشن میں نہیں رہا، ایران

  • واشنگٹن ایران کی اس نئی تجویز پر غور کر رہا ہے جس میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی بات شامل ہے
شائع اپ ڈیٹ

ایران نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ اب اس پوزیشن میں نہیں رہا کہ وہ دیگر ممالک کو اپنی پالیسی ڈکٹیٹ کرا سکے، جبکہ واشنگٹن ایران کی اس نئی تجویز پر غور کر رہا ہے جس میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی بات شامل ہے۔

ایران نے جنگ کے آغاز کے بعد سے اس اسٹریٹجک آبی گزرگاہ کو مؤثر طور پر بند کر رکھا ہے، جس سے عالمی توانائی منڈیوں میں شدید ہلچل پیدا ہوئی ہے اور یہ راستہ تنازع کے خاتمے کے مذاکرات کا مرکزی نکتہ بن گیا ہے۔

ایران کی وزارتِ دفاع کے ترجمان رضا طلائی نیک نے سرکاری ٹی وی کے مطابق کہا کہ امریکہ اب اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ آزاد ممالک کو اپنی پالیسی مسلط کر سکے اور واشنگٹن کو اپنے غیر قانونی اور غیر معقول مطالبات ترک کرنا ہوں گے۔

اگرچہ ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی سے لڑائی رک گئی ہے، تاہم مستقل امن کے لیے مذاکرات ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

واشنگٹن میں زیرِ غور تجویز کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولا جا سکتا ہے، جبکہ وسیع تر مذاکرات جاری رہیں گے۔

رضا طلائی نیک نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دفاعی وزرا کے اجلاس سے قبل کہا کہ ایران اپنے دفاعی اور فوجی صلاحیتیں آزاد ممالک، خصوصاً رکن ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔

Comments

200 حروف