BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

صدر اردوان کا جنگ بندی کی مدت بڑھانے اور مذاکرات جاری رکھنے کے لیے کوششوں کا عزم

  • کشیدگی میں کمی، جنگ بندی میں توسیع اور مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ضروری تجاویز اور اقدامات کر رہے ہیں، ترک صدر
شائع اپ ڈیٹ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انقرہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع، کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سرگرم ہے۔

پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ رکاوٹوں کے باوجود ترکیہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے پرامید ہے، تاہم بند مٹھیوں کے ساتھ بات چیت ممکن نہیں۔

اردوان نے خبردار کیا کہ لبنان پر اسرائیلی حملے امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، لہٰذا جنگ بندی سے ملنے والے موقع کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ ترکیہ اس سلسلے میں امریکہ، ایران اور ثالث پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایران کے ساتھ جلد دوبارہ مذاکرات اور کسی معاہدے تک پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے۔ اسی تناظر میں رواں ہفتے انطالیہ میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات متوقع ہے جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوں گے۔

Comments

200 حروف